عید کے بعد ایس او پیز کے ساتھ شادی ہال اور ریسٹورنٹ کھولیں گے، فرخ حبیب

United States News News

عید کے بعد ایس او پیز کے ساتھ شادی ہال اور ریسٹورنٹ کھولیں گے، فرخ حبیب
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ عید کے بعد ایس او پیز کے ساتھ شادی ہال اور ریسٹورنٹ کھولیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ عید کے بعد ایس او پیز کے ساتھ شادی ہال اور ریسٹورنٹ کھولیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری ریلوے فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے بعد ایس او پیز کے ساتھ شادی ہال اور ریسٹورنٹ کھولیں گے۔انہوں نے کہا کہ ایس او پیز کے تحت پورے ہفتے کاروبار کھولنے کی بھی کوشش کریں گے۔خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے حکومت پنجاب نے صوبے میں لاک ڈاؤن 15 روز کی توسیع کرتے ہوئے اس کی مدت 30 جولائی تک بڑھا دی تھی۔

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن محمد عثمان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا تھا کہ 30 جولائی تک تعلیمی ادارے، شادی ہال، ریسٹورنٹ اور سینما ہال بدستور بند رہیں گے۔ اس سے قبل 30 جون کو پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں 15 روز کی توسیع کرتے ہوئے 15 جولائی تک کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم کا عید کے فوری بعد ”ٹائیگر فورس ڈے“منانے کا فیصلہ - Aaj.tvوزیراعظم کا عید کے فوری بعد ”ٹائیگر فورس ڈے“منانے کا فیصلہ - Aaj.tv
Read more »

وزیراعظم کا عید کے فوری بعد ’’ٹائیگر فورس ڈے‘‘منانے اور رجسٹریشن دوبارہ کھولنے کا فیصلہوزیراعظم کا عید کے فوری بعد ’’ٹائیگر فورس ڈے‘‘منانے اور رجسٹریشن دوبارہ کھولنے کا فیصلہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے عید کے فوری بعد ’’ٹائیگر فورس ڈے‘‘منانے کااوررضا کاروں کی تعداد بڑھانے کے لیے رجسٹریشن دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
Read more »

پیپلزپارٹی اور نون لیگ کا عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتفاقپیپلزپارٹی اور نون لیگ کا عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتفاقلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے ن لیگ کے رہنماوں نے لاہور میں‌ ملاقات کی جس میں‌ ملکی مجموعی سیاسی صورتحال کے علاوہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس عید کے بعد بلانے پر اتفاق کر لیا گیا۔
Read more »

اپوزیشن جماعتوں کا عید الاضحیٰ کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتفاق - Pakistan - Dawn News
Read more »

اپوزیشن جماعتوں کا عید الاضحیٰ کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتفاق - Pakistan - Dawn News
Read more »

عید کے بعد مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی مل کر کیا کرنے جارہی ہیں ؟عید کے بعد مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی مل کر کیا کرنے جارہی ہیں ؟لاہور(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی نے عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتفاق کیا ہے۔مسلم لیگ
Read more »



Render Time: 2025-02-27 10:25:23