عید الاضحی کے دوران کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد یقینی بنایا جائے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

United States News News

عید الاضحی کے دوران کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد یقینی بنایا جائے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

وزیر اعظم کی عید الاضحی کے دوران کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت -

اسلام آباد:

وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیرِ داخلہ اعجاز احمد شاہ نے ملاقات کی ہے جس میں عید الاضحیٰ کے حوالے سے مرتب کیے جانے والے ایس او پیز اور ان پر عمل درآمد سے متعلق انتظامات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِ داخلہ نے وزیرِ اعظم کو ایس او پیز پر عمل درآمد کے حوالے سے لاہور اور پشاور کے دورے ، صوبائی حکام سے ملاقاتوں اور کوئٹہ اور کراچی کے آئندہ دوروں کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا۔ وزیرِ اعظم نے ہدایت کی کہ عیدالضحیٰ پر ایس او پیز پر عمل درآمد کے حوالے سے تمام انتظامی اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔

وزیرِ اعظم نے ہدایت کی کہ محرم کے دوران امن و امان کو یقینی بنانے کے لئے بھی ایس او پیز مرتب کئے جائیں اور ان پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔ وزیرِ اعظم نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے اور خصوصاً عیدالضحی کے دوران کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئے کیے جانے والے انتظامات کو سراہا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمکورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمکورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کم UK CoronavirusPandemic COVID19UK CoronaPatients HeartPatients Hospital GOVUK 10DowningStreet BorisJohnson WHO
Read more »

بھارت میں سونے کے ماسک کے بعد ہیروں کے ماسک فروخت ہونے لگے - World - Dawn Newsبھارت میں سونے کے ماسک کے بعد ہیروں کے ماسک فروخت ہونے لگے - World - Dawn News
Read more »

تونس کے قائم مقام وزیراعظم نے اپنے استعفے کے بعد النہضہ کے وزرا برطرف کر دیےتونس کے قائم مقام وزیراعظم نے اپنے استعفے کے بعد النہضہ کے وزرا برطرف کر دیےتونس کے قائم مقام وزیراعظم نے اپنے استعفے کے بعد النہضہ کے وزرا برطرف کر دیے Tunisia PrimeMinistry Dismissed Resignation ElyesFakhfakh ElyesFakhfakh TnPresidency
Read more »

منگل کو زمین اور مشتری کے ایک دوسرے کے قریب آنے کے مظاہرمنگل کو زمین اور مشتری کے ایک دوسرے کے قریب آنے کے مظاہرسعودی ماہر فلکیات ملھم الھندی نے بتایا ہے کہ اکل منگل کو زمین اور ہمارے نظام شمسی میں شامل ایک سیارہ مشتری ایک دوسرے کے قریب آئے۔عرب فیڈریشن برائے فلکیات و
Read more »



Render Time: 2025-02-27 11:46:11