عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی قربانی، علما سے مشاورت کی جائے گی ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراسدعمرکی زیرصدارت این سی اوسی کااجلاس ہوا، جس میں وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے شہری علاقوں میں مویشی منڈیوں کے خطرات اور عیدالاضحیٰ مینجمنٹ پلان پربریفنگ دی۔
وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ کوروناکے پیش نظر عیدالاضحیٰ سے قبل علماسےمشاورت ہو گی اور عیدالاضحیٰ کے پلان کو فریقین کی باہمی مشاورت سے طے کیا جائے گا۔ اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ فریقین سے بقرعید پر جانوروں کی قربانی سےمتعلق ،آن لائن بکنگ،آن لائن حج ، بذریعہ شہری انتظامیہ،لوکل کمیٹیزگوشت تقسیم پر بھی مشاورت ہو گی ، مشاورت کےبعدمنصوبہ بندی کو حتمی شکل آئندہ ہفتے دی جائے گی۔
انھوں نے کہا کہ صوبوں کو عیدالاضحیٰ مینجمنٹ پلان کی تیاری سےمتعلق وقت دستیاب ہوگا اور وزارت صحت جانور کی قربانی سے متعلق طبی ایس او پیز تیار کرے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی: 'نیند کی گولیاں' نہ ملنے پر پولیس اہلکار کی ڈاکٹر پر 'فائرنگ' - Pakistan - Dawn News
Read more »
بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ سے 4 شہری شہید - ایکسپریس اردوپاک فوج نے ایل اوسی پر بھارتی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا، آئی ایس پی آر
Read more »
وعدے وفا نہ ہونے پر اختر مینگل کی حکومت سے راہیں جدا
Read more »
بابر اعوان سے علیم خان کی ملاقات، پنجاب کے سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال
Read more »