عوام کورونا کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے ہیں، گورنر پنجاب | Abb Takk News

United States News News

عوام کورونا کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے ہیں، گورنر پنجاب | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

ChaudhryMohammadSarwar

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ ہم کورونا کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے،احتیاطی تدابیر نہ اپنانے کے باعث کورونا اموات میں اضافہ ہورہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کراچی طیارہ حادثہ ایک قومی سانحہ قرار دیا اور شہدا کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر گورنر پنجاب نے کہا کہ کورونا وائرس کو کوئی سنجیدگی سے نہیں لے رہا جس کی وجہ سے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ وبا ختم ہو گئی ہے،لاک ڈاؤن میں نرمی معیشت کو بدحالی سے بچانے کے لیے کی گئی ہے اور عوام کی ذمہ داری ہے کہ ایس او پیز پر عمل درآمد کریں،عوام نے ایس اوپیز پر عملدرآمد نہ کیا تو حالات قابو سے باہر ہوسکتے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ لاہور کے مسائل کے حل کے لیے کوششیں کر رہے ہیں جبکہ کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان ہی نہیں ساری دنیا کی معیشت ڈوب گئی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس کا ایک مریض آگے کتنے لوگوں کو بیمار کرسکتا ہے؟ - Health - Dawn News
Read more »

کورونا نے اخبارات و صحافیوں کو مشکل میں ڈال دیا، میڈیا کانفرنسکورونا نے اخبارات و صحافیوں کو مشکل میں ڈال دیا، میڈیا کانفرنسحکومتیں اس وبائی صورتحال کو استعمال کرتے ہوئے صحافت کرنے ہی کو مشکل بنارہی ہیں۔ ایشیا مشرقی یورپ اور امریکہ میں صحافیوں کیلئے کام کرنا انتہائی دشوار ہوتا جا رہا ہے۔
Read more »

'کورونا وائرس سطحوں یا اشیا کو چھونے سے آسانی سے نہیں پھیلتا' - Health - Dawn News
Read more »

کورونا کیسز اور اموات کی تعداد کو دیکھیں تو صورتحال تشویشناک ہے: ظفر مرزاکورونا کیسز اور اموات کی تعداد کو دیکھیں تو صورتحال تشویشناک ہے: ظفر مرزا
Read more »

چیزوں یا کسی سطح کو چھونے سے کورونا پھیلاؤ کے خطرات کم ہیں، ماہرینچیزوں یا کسی سطح کو چھونے سے کورونا پھیلاؤ کے خطرات کم ہیں، ماہرینچیزوں یا کسی سطح کو چھونے سے کورونا وائرس پھیلاؤ کے خطرات کم ہیں، امریکی ماہرین نے سطح کو چھونے سے کورونا پھیلنے کے خطرات کی گائیڈ لائن میں تبدیلی کر دی۔
Read more »

سروسز اسپتال، کمرہ نمبر 10 اور کورونا کو شکست - ایکسپریس اردوسروسز اسپتال، کمرہ نمبر 10 اور کورونا کو شکست - ایکسپریس اردواگر خدانخواستہ آپ کورونا وائرس کا شکار ہوجائیں تو اس کا مقابلہ کیسے کریں گے؟
Read more »



Render Time: 2025-03-10 03:50:45