عمران خان کیخلاف شہباز شریف کی ہرجانہ درخواست کی سماعت تفصیلات جانئے: DailyJang
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے جس پر عدالت عمران خان کے وکلاء سےجواب طلب کر لیا
ہے۔درخواست گزار شہباز شریف نے عمران خان پر پانامہ لیکس معاملےپر 10 ارب پیشکش کا الزام عائد کیا ہے،ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے جھوٹے الزامات سے ساکھ متاثر ہوئی ہے۔قومی خبریں سے مزید
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
نیب نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کر دیلاہور(ڈیل پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ ن پاکستان کے صدر شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کر دی۔نیب نے شہباز شریف
Read more »
عمران فاروق کی بیوہ کی طبیعت ناساز،اسپتال منتقلعمران فاروق کی بیوہ کی طبیعت ناساز،اسپتال منتقل SamaaTV
Read more »