عزیر بلوچ نے قتل کی ورداتوں سے انکار کر دیا

United States News News

عزیر بلوچ نے قتل کی ورداتوں سے انکار کر دیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

عزیر بلوچ نے قتل کی ورداتوں سے انکار کر دیا AzizBaloch Karachi BaldiaFireCase Gangster Court pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP BBhuttoZardari AliHZaidiPTI shiblifaraz

،عزیر بلوچ نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں بے گناہ ہوں، کوئی قتل نہیں کیا۔کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں لیاری گینگ وار کے ارشد پپو قتل سمیت سولہ مقدمات کی سماعت ہوئی، عزیر جان بلوچ، شاہجہان بلوچ سمیت دیگر ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ دوران سماعت عزیر بلوچ نے کمرہ عدالت میں انکشاف کیا کہ اس کے ساتھ جعل سازی ہو رہی ہے۔معزز عدالت نے عزیر بلوچ سے استفسار کیا کہ آپ نے جرم کیا

ہے، فرد جرم عائد کریں۔ جس پر عزیر بلوچ نے کہا کہ اللہ کوحاضر ناظرجان کرکہتا ہوں کہ میں نے کوئی قتل نہیں کیا، میں بے گناہ ہوں۔ عدالت کے دریافت کرنے پر کہ آپ نے اقبالی 164 کا بیان قلمبند کرایا ہے، پر عزیر بلوچ نے کہا کہ میرا کوئی 164 کا بیان قلمبند نہیں ہوا، مجسٹریٹ نے غلط بیانی کی ہے، میرے ساتھ جعل سازی ہو رہی ہے۔ عدالت نے وکیل صفائی کی عدم حاضری کے باعث سماعت جولائی کے آخری ہفتے تک ملتوی کر دی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پی ایس ایل 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری - ایکسپریس اردوپی ایس ایل 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری - ایکسپریس اردودو مرحلوں پر مشتمل ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کا عمل پیر سے شروع ہوگا
Read more »

میں نے کوئی قتل نہیں کیا، بے گناہ ہوں، عزیر بلوچ کے اہم انکشافاتمیں نے کوئی قتل نہیں کیا، بے گناہ ہوں، عزیر بلوچ کے اہم انکشافاتکراچی : لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے کمرہ عدالت میں انکشاف کیا کہ میں نے کوئی قتل نہیں کیا،بے گناہ ہوں، میرا کوئی 164کا اقبالی بیان نہیں ہوا
Read more »

وزارت توانائی کی کے الیکٹرک کے حکومت کی طرف سے فیول کی عدم فراہمی کے دعووں کی تردید | Abb Takk Newsوزارت توانائی کی کے الیکٹرک کے حکومت کی طرف سے فیول کی عدم فراہمی کے دعووں کی تردید | Abb Takk News
Read more »

پشاور: سوشل میڈیا پر بچی کے قتل کی جھوٹی خبر کا مقدمہ درجپشاور: سوشل میڈیا پر بچی کے قتل کی جھوٹی خبر کا مقدمہ درجپشاور: (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں سوشل میڈیا پر بچی کے ریپ اور قتل کی جھوٹی خبر کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Read more »

SHO کا قتل، لیاری گینگ وار کے غفار ماما کی ضمانت مستردSHO کا قتل، لیاری گینگ وار کے غفار ماما کی ضمانت مستردسندھ ہائیکورٹ نے لیاری آپریشن کے دوران ایس ایچ او فواد خان سمیت دیگر کے قتل کیس میں عزیر بلوچ کے شریک ملزم غفار عرف ماما کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔
Read more »

ہیر سیال کے قتل کی ایف آئی آرہیر سیال کے قتل کی ایف آئی آرہمارے پروڈیوسر دوست عدیل راجہ نے بات ہی ایسی کر دی کہ محفل میں سناٹا چھا گیا۔ کورونا نے زندگیوں کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ بڑے عرصے بعد ہم دوست ارشد شریف، خاور گھمن، شاہد بھائی، ضمیر حیدر، عدیل راجہ اور علی عثمان اکٹھے ہوئے پڑھیئے رؤف کلاسرا کا کالم:
Read more »



Render Time: 2025-02-27 16:11:47