عثمان بزدار کا گندم، آٹے کی قیمتوں میں استحکام کیلئے اقدامات کا حکم تفصيلات جانئے: DailyJang
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گندم اور آٹے کی قیمتوں میں استحکام کے لیے اقدامات کا حکم دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ گندم اور آٹے کی قیمت میں بلاجواز اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔
عثمان بزدار نے کہا کہ قیمتوں کو خود مانیٹر کریں گے کیونکہ عوام کو کسی صورت ناجائز منافع خوروں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ محکمہ خوراک اور انتظامی افسران گندم اور آٹے کی قیمتوں کی مانیٹرنگ کریں اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹ بلاجواز اضافہ کرنے والے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائیں۔
ان کا کہنا تھا کہ انتظامی مشینری گندم اور آٹے کی مقررہ نرخوں پر دستیابی یقینی بنائے، وہ نہ صرف قیمتوں کو خود مانیٹر کریں گے بلکہ ضرورت پڑنے پر چھاپے مار کر نرخوں کاجائزہ بھی لیں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا کا پھیلاؤ کم کرنےکیلئےعوام کا تعاون بےحد ضروری ہے: عثمان بزدارکورونا کا پھیلاؤ کم کرنےکیلئےعوام کا تعاون بےحد ضروری ہے: عثمان بزدار PunjabCM Cooperation People Essential Curb Spread Coronavirus GOPunjabPK PunjabFightsCorona
Read more »
کورونا کا پھیلاؤ کم کرنےکیلئےعوام کا تعاون بےحد ضروری ہے: عثمان بزدارکورونا کا پھیلاؤ کم کرنےکیلئےعوام کا تعاون بےحد ضروری ہے: عثمان بزدار Read News UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK pid_gov Mask COVID19 lockdown
Read more »
ماسک اورسماجی فاصلہ اپنانے سے کوروناسے بچاؤممکن ہوگا،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ انسدادکوروناکیلئے عوام کاتعاون بے حدضروری ہے،ماسک اورسماجی فاصلہ اپنانے سے کوروناسے
Read more »
عثمان بزدار کے خلاف غلط پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، ترجمان پنجاب حکومتلاہور : ترجمان پنجاب حکومت مسرت چیمہ نے کہا ہے کہ عثمان بزدار محروم طبقوں کی آواز بن کر سامنے آئے ہیں۔
Read more »
عثمان بزدار کے خلاف غلط پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، ترجمان پنجاب حکومتعثمان بزدار کے خلاف غلط پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، ترجمان پنجاب حکومت UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
Read more »