عثمان بزدار کی کابینہ میں تبدیلی کا امکان2وزراے کے قلمدان تبدیل2کی چھٹی متوقع

United States News News

عثمان بزدار کی کابینہ میں تبدیلی کا امکان2وزراے کے قلمدان تبدیل2کی چھٹی متوقع
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

عثمان بزدار کی کابینہ میں تبدیلی کا امکان،2وزراے کے قلمدان تبدیل،2کی چھٹی متوقع

دو سے قلمدان واپس لیے جا سکتے ہیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ پنجاب کابینہ میں کارکردگی کی بنیاد پر تبدیلی کا معاملہ بجٹ کے باعث موخر کر دیا گیا تھا، تاہم ا ب جلدہی کابینہ میں تبدیلی آنے کا امکان ہے۔مطابق چار وزرا ءکی کارکردگی اطمینان بخش نہ ہونے پر انہیں تبدیل کیا جا سکتا ہے جن میں صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس، صوبائی وزیرسپورٹس

تیمور بھٹی، صوبائی وزیراقلیتی اعجاز عالم آگسٹن اور صوبائی وزیر سی ایم آئی ٹی اجمل چیمہ شامل ہیں۔ڈاکٹر مراد راس اور تیمور بھٹی کے قلمدان تبدیل کیے جا سکتے ہیں جبکہ اعجازعالم آگسٹن اور اجمل چیمہ سے وزارتیں واپس لی جا سکتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق6سے7وزرا ءکو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں کابینہ سے متعلق اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دودھ کی قیمت میں 10، سبزیوں کی قیمتوں میں 50 روپے کا اضافہدودھ کی قیمت میں 10، سبزیوں کی قیمتوں میں 50 روپے کا اضافہشہر قائد میں کھانے پینے کی بنیادی چیزوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر من مانا اضافہ ہو گیا ہے، ایک طرف لاک ڈاؤن کی وجہ سے عام آدمی کی قوت خرید میں کمی آئی دوسری طرف اس کے لیے اشیائے ضروریہ مزید مہنگی کر دی گئیں۔
Read more »

دودھ کی قیمت میں 10 سبزیوں کی قیمتوں میں 50 روپے کا اضافہدودھ کی قیمت میں 10 سبزیوں کی قیمتوں میں 50 روپے کا اضافہشہر قائد میں کھانے پینے کی بنیادی چیزوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر من مانا اضافہ ہو گیا ہے، ایک طرف لاک ڈاؤن کی وجہ سے عام آدمی کی قوت خرید میں کمی آئی
Read more »

کورونا کی وبا میں پاکستانی سیکس ورکرز کِس حال میں ہیں؟کورونا کی وبا میں پاکستانی سیکس ورکرز کِس حال میں ہیں؟عالمی وبا کورونا وائرس نے جہاں زندگی کے ہر شعبے کو متاثر کیا ہے اور انسانوں کو انسانوں سے دوری بنائے رکھنے پر مجبور کر دیا ہے وہیں سیکس ورکرز بھی اس کا شکار ہیں جن کے پیشے میں سماجی دوری معاشی موت کے مترادف ہے۔
Read more »

پاکستان میں 65 مزید ہلاکتیں، مریضوں میں اموات کی شرح 2.1 فیصد برقرار - BBC Urduپاکستان میں 65 مزید ہلاکتیں، مریضوں میں اموات کی شرح 2.1 فیصد برقرار - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان میں صرف صوبہ سندھ میں ہی متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ دوسری طرف انڈیا میں کووڈ۔19 کے 26 ہزار نئے مریض رپورٹ کیے گئے ہیں، ریاست اتر پردیش میں لاک ڈاؤن ہے فیکٹریوں میں کام بند کر دیا گیا ہے۔
Read more »

ترکی میں بے روزگاری کی شرح میں کمیترکی میں بے روزگاری کی شرح میں کمیترکی کے محکمہ شماریات نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 15 اور اس سے زیادہ عمر کے افراد میں بے روزگاروں کی تعداد میںچار لاکھ 27 ہزار افراد کی کمی ہوتے ہوئے یہ
Read more »

کراچی: ایک ہی علاقے میں 20 روز میں ڈکیتی کی دوسری بڑی وارداتکراچی: ایک ہی علاقے میں 20 روز میں ڈکیتی کی دوسری بڑی وارداتشہر قائد کے علاقے نیو ٹاؤن میں 20 روز میں ڈکیتی کی دوسری بڑی واردات ہو گئی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 22:58:12