عالمی ادارہ صحت کا وائرس کی روک تھام کے لیے جارحانہ حکمت عملی اپنانے پر زور - World - Dawn News

United States News News

عالمی ادارہ صحت کا وائرس کی روک تھام کے لیے جارحانہ حکمت عملی اپنانے پر زور - World - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

چاہے اس وبا کا پھیلاؤ کتنا ہی برا کیوں نہ ہو اسے روکنا ممکن ہے، سربراہ عالمی ادارہ صحت Read more:

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کو روکنے کے لیے ممالک کو اقدامات تیز کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب بھی اس پر قابو پانا ممکن ہے۔ اے ایف پی:فائل فوٹو

ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیدروس ادھانوم نے ممالک سے اٹلی، اسپین، جنوبی کوریا اور بھارت میں کیسز میں اضافے کی نشاندہی کرتے ہوئے ایک جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ چاہے اس وبا کا پھیلاؤ کتنا ہی برا کیوں نہ ہو اسے روکنا ممکن ہے۔ وائرس کے 196 ممالک میں ایک کروڑ 23 لاکھ سے زائد کیسز رپورت ہوئے ہیں جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر معاشی نقصانات بھی ہوے۔

ازبکستان میں عوام کو جمعہ سے لاک ڈاؤن پابندیوں کا دوبارہ سامنا ہے جو کہ اس سے قبل مارچ میں نافذ کی گئیں تھیں تاہم گزشتہ دو ماہ کے دوران اسے آہستہ آہستہ اٹھا لیا گیا تھا۔ چین کے قریب ہونے کے باوجود حالیہ مہینوں میں یہ شہر مقامی سطح پر وائرس کی منتقلی کو ختم کرنے میں کامیاب ہوگیا تھا۔ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے جنیوا میں ایک ورچوئل نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ 'زندگی کے تمام شعبوں میں ہم سب کی ایک حد تک آزمائش جاری ہے'۔

اس کے علاوہ فرانسیسی عہدیداروں نے میٹرو پولیٹن فرانس میں کیسز کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 30 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے۔اسرائیل میں وزیر اعظم بینجمن نتن یاہو نے اس فیصلے کو تسلیم کیا کہ بار اور تقریبات کی جگہ سمیت کاروبار کو دوبارہ کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ 'بہت جلد' کیا گیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چین کا جاسوسی کا عالمی نیٹ ورک اہم شخصیات کو کیسے ’پھنسایا‘ جاتا ہے؟چین کا جاسوسی کا عالمی نیٹ ورک اہم شخصیات کو کیسے ’پھنسایا‘ جاتا ہے؟لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)  برطانوی حساس ادارے ایم آئی سکس کے ایک سابق جاسوس کی مدد سے تیار کی گئی ایک دستاویز میں چین پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے
Read more »

کورونا سے زیادہ بھوک کا خطرہ، وزیراعظم کے مؤقف کی عالمی سطح پر پذیرائیکورونا سے زیادہ بھوک کا خطرہ، وزیراعظم کے مؤقف کی عالمی سطح پر پذیرائیعالمی ادارہ آکسفیوم نے وزیراعظم عمران خان کے مؤقف کو تسلیم کرلیا اوروبا کے دوران بھوک سے متاثرہ ممالک کی فہرست جاری کر دی، تاہم عمران خان کے بر وقت اقدامات سے پاکستان کانام متاثرہ فہرست میں نہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKHan
Read more »

آیا صوفیہ کو مسجد بنانے پر عالمی چرچ کونسل کا اظہار افسوس - World - Dawn Newsآیا صوفیہ کو مسجد بنانے پر عالمی چرچ کونسل کا اظہار افسوس - World - Dawn News
Read more »

کورونا سے زیادہ بھوک کا خطرہ عالمی ادارہ آکسفیوم نے وزیراعظم عمران خان کے مؤقف کو تسلیم کرلیا بھوک سے متاثرہ ممالک کی فہرست جاریکورونا سے زیادہ بھوک کا خطرہ عالمی ادارہ آکسفیوم نے وزیراعظم عمران خان کے مؤقف کو تسلیم کرلیا بھوک سے متاثرہ ممالک کی فہرست جاریاسلام آ باد (آئی این پی) عالمی ادارہ آکسفیوم نے وزیراعظم عمران خان کے مؤقف کو تسلیم کرلیا اوروبا کے دوران بھوک سے متاثرہ ممالک کی فہرست جاری کر دی، تاہم عمران
Read more »



Render Time: 2025-02-28 05:34:56