عالمی منڈی سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی - Business - Aaj.tv

United States News News

عالمی منڈی سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی - Business - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے فی تولہ سونا 1 لاکھ 8 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے۔ایک تولہ سونا 1 لاکھ 8 ہزار 900 روپے جبکہ 10 گرام سونا 93 ہزار 364 روپے کا ہوگیا ہے۔کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 5000 روپے فی تولہ کم ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے فی تولہ سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 1 لاکھ 9 ہزار 250 روپے...

ہوگیا تھا۔ایک تولہ سونا 1 لاکھ 9 ہزار 250 روپے جبکہ 10 گرام سونا 93 ہزار 664 روپے کا ہوگیا تھا۔کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 5500 روپے فی تولہ کم تھی۔سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد 200 روپے کی معمولی کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے فی تولہ سونا 1 لاکھ 8 ہزار 900 روپے کا ہوگیا تھا۔ایک تولہ سونا 1 لاکھ 8 ہزار 900 روپے جبکہ 10 گرام سونا 93 ہزار 364 روپے کا ہوگیا...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

منڈی فیض آباد: میاں بیوی 3 بچیوں سمیت نہر میں کود گئے - ایکسپریس اردومنڈی فیض آباد: میاں بیوی 3 بچیوں سمیت نہر میں کود گئے - ایکسپریس اردوفیاض نے پل سے پہلے چھلانگ لگائی پھر بیوی نیلم بچیوں سمیت کود گئی، پانچوں ہلاک
Read more »

لاک ڈاؤن میں نرمی کرنیوالے ممالک غلط سمت میں چل رہے ہیں :عالمی ادارہ صحتلاک ڈاؤن میں نرمی کرنیوالے ممالک غلط سمت میں چل رہے ہیں :عالمی ادارہ صحتلاک ڈاؤن میں نرمی کرنیوالے ممالک غلط سمت میں چل رہے ہیں :عالمی ادارہ صحت WHO CoronavirusPandemic LockDown Eased Countries WrongDirections Nations InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly TedrosAdhanom WHO DrTedros
Read more »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہگزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
Read more »

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکانلاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ،جس سے گرمی کی شدت میں کمی متوقع ہے ۔موسم کاحال بتانے
Read more »



Render Time: 2025-02-27 22:52:49