عالمی وبا براعظم انٹارکٹیکا تک جا پہنچی

United States News News

عالمی وبا براعظم انٹارکٹیکا تک جا پہنچی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

تفصیل پڑھیں

انٹارکٹیکا: دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لینے کے بعد عالمی وبا اب سب سے الگ تھلگ براعظم انٹارکٹیکا تک جا پہنچی ہے۔ رپورٹس ہیں کہ وہاں موجود فوجی وبائی مرض میں مبتلا ہوئے ہیں۔

اس سے قبل چلی سے براعظم انٹارکٹیکا رسد اور دیگر سامان لے جانے والے کارگو جہاز کے عملے میں موجود تین ارکان عالمی وبا میں مبتلا پائے گئے تھے۔ خبریں ہیں کہ چلی نے عالمی وبا میں مبتلا اپنے فوجیوں کو فوری طور پر واپس بلا کر ان کی جگہ صحت مند جوانوں کو بھجوا دیا ہے۔ اب انھیں ریسرچ سینٹر میں تعینات کیا جائے گا۔خیال رہے کہ براعظم انٹارکٹیکا دنیا کا واحد ایسا علاقہ تھا جہاں عالمی وبا نے اپنے پنجے نہیں گاڑے تھے تاہم حالیہ مریضوں کے سامنے آنے کے بعد اب کوئی حصہ ایسا نہیں بچا جہاں وبائی مرض نہ پہنچا...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

United States Latest News, United States Headlines



Render Time: 2025-03-04 17:07:59