لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے پھیلاومٰیں اضافے اور آئل کی طلب میں کمی سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیں۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے
برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق بدھ کے روز تیل کی صنعت عالمی منڈی میں مندی کا شکار دکھائی دی جس کی بڑی وجہ امریکہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوا جب کہ تیل کے سب سے بڑے صارف امریکہ میں طلب کم ہوگئی جس کی وجہ سے تیل کی قیمت کم ہوئی۔
رپورٹ کے مطابق برطانوی خام تیل کی قیمت میں 39سینٹس کی کمی ہوئی ، اعشاریہ نو فیصد کمی کے ساتھ برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 43.93ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔ بازیابی کے بعد مطیع اللہ جان بھی میدان میں آگئے،اغوا کار انہیں کہاں لے کر گئےاور رہائی سے پہلے کیا کہا؟خود ہی بتا دیارپورٹ کے مطابق تیل کی قیمتوں میں کمی کا یہ سلسلہ اس وقت تک جاری رہ سکتا ہے جب تک امریکہ میں اس کی طلب میں اضافہ نہیں ہوجاتا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
گندم کی قیمتوں میں اضافہ، کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہکراچی : شہر قائد میں ایک مرتبہ پھر آٹا مہنگا کردیا گیا، فلورملز مالکان کا کہنا ہے گندم کے نرخوں میں اضافے کے باعث آٹے کی قیمت اضافہ ہوا ہے۔
Read more »
کراچی: مویشی منڈی میں خاتون بیوپاری بھی جانوروں کی فروخت میں مصروفکراچی: مویشی منڈی میں خاتون بیوپاری بھی جانوروں کی فروخت میں مصروف Karachi CattleMarket Women WomanTrader Animals EidulAdha Sindh Pakistan MuradAliShahPPP SindhCMHouse
Read more »
پائلٹس کی جعلی ڈگریوں کابیان،پیپلزپارٹی کی دونوں ایوانوں میں غلام سرورکیخلاف تحریک استحقاقپائلٹس کی جعلی ڈگریوں کابیان،پیپلزپارٹی کی غلام سرورکیخلاف تحریک استحقاق SamaaTV
Read more »
پنجاب میں اے این ایف کی کارروائیاں، کروڑوں مالیت کی منشیات برآمدپنجاب میں اے این ایف کی کارروائیاں، کروڑوں مالیت کی منشیات برآمد ARYNewsUrdu
Read more »
پنجاب میں اے این ایف کی کارروائیاں، کروڑوں مالیت کی منشیات برآمدپنجاب میں اے این ایف کی کارروائیاں، کروڑوں مالیت کی منشیات برآمد GOPunjabPK Punjab
Read more »
یونائیٹڈ براوو کی قیمت میں اضافہ، اب 11 لاکھ 99 ہزار میں دستیاب ہوگیکراچی: (ویب ڈیسک) یونائیٹڈ کمپنی کی مشہور کار ‘’یونائیٹڈ براوو’’ کی قیمت بڑھا کر اس میں 2 لاکھ 14 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل یہ گاڑی مارکیٹ میں 9 لاکھ 85 ہزار میں دستیاب تھی۔
Read more »