طیارہ حادثہ؛ فوجی افسران کی واپسی سے اہلخانہ لاعلم تھے pid_gov
گھر واپسی کے لیے طیارے میں سوار ہوچکے ہیں۔ ان سب سے عید کے موقع پر گھر والوں کو اپنے اچانک پہنچنے کی خوشی دینے کے لیے اپنی واپسی کو ان سے راز رکھا تھا۔ تاہم انھیں علم نہیں تھا کہ ان کی یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہوپائے گی اور گھر والوں کے چہروں پر ان کی اچانک واپسی کی خوشی دیکھنے کی خواہش ہمیشہ کے لیے ادھوری رہ جائے گی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی بدقسمت فلائٹ پی کے 8303 پر سوار 6 فوجی افسران اسکواڈرن لیڈر ذین العارف، میجر شہریار، کیپٹن احمدمجتبیٰ، لیفٹیننٹ بالاچ بگٹی، لیفٹیننٹ شہیر اور...
جام شہادت نوش کرگئے جب یہ بدقسمت طیارہ جمعے کے روز سہ پہر ڈھائی بجے کے لگ بھگ کراچی ایئرپورٹ کی قریبی آبادی پر جاگرا۔ لیفٹیننٹ بالاچ کے 25 سالہ بھائی شائی حق شیر Shaihaq Sher نے ایکسپریس ٹریبیون سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بالکل معلوم نہیں تھا کہ وہ عید پر گھر واپس آرہے تھے۔ ہمیں اس وقت پتا چلا کہ جب حادثے کے بعد ان کے دوست نے بہاولپور سے ہمیں فون کیا۔ ہم میں سے کوئی اس بات پر یقین نہیں کرنا چاہتا تھا۔ میں نے تصدیق کے لیے بھائی کے بٹ مین کو فون کیا۔ تب معلوم ہوا کہ بھائی اچانک پہنچ کر...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
طیارہ حادثہ؛ فوجی افسران کی واپسی سے اہلخانہ لاعلم تھے - ایکسپریس اردوحادثے کے بعد بھائی کے دوست نے فون کرکے بتایا، بھائی لیفٹیننٹ بالاچ
Read more »
وزیراعلیٰ کی طیارہ حادثے میں شہید پائلٹ کے گھر آمد؛ اہلخانہ سے تعزیت - ایکسپریس اردوقوم کو آزمائش کا سامنا ہے اس لیے عید سادگی سے منائی جا رہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
Read more »
کورونا: سندھ بھر میں مزید 14 ہلاکتیں، کراچی سے سب سے زیادہ 618 کیسز رپورٹکراچی(ویب ڈیسک) سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 14 اموات ہوئیں جب کہ 762 نئے کیسز بھی سامنے آئے جن میں سے 618 کا تعلق کراچی سے
Read more »
چین سے باہر کورونا وائرس پر سب سے بڑی تحقیق کے نتائج جاری - Health - Dawn News
Read more »
'اسپائیڈرمین' نے بچی کو چھٹی منزل سے گرنے سے بچالیا، ویڈیو وائرل'اسپائیڈرمین' نے بچی کی زندگی بچا لی، ویڈیو وائرل مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
Read more »