طیارہ حادثہ: 35 افراد کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کی گئیں تفصیلات جانئے: DailyJang
جناح اسپتال کراچی کی ڈاکٹر سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے کے 37 افراد کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کی گئی ہیں۔سول اسپتال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سول اسپتال میں 20 لاشیں لائی گئی
ہیں۔دوسری طرف محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی شناخت کے لیے ڈی این اے شروع کیا جاچکا ہے۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ڈی این اے کے لئے لواحقین کے نمونے بھی لئے جائینگے۔قومی خبریں سے مزید
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
طیارہ حادثہ میں معروف صحافی کی ہلاکت کی مبینہ اطلاعاتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر قائد میں پیش آنے والے طیارے حادثے میں سینئر صحافی انصار نقوی کی ہلاکت کی بھی اطلاع موصول ہوئی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق
Read more »
طیارہ حادثہ میں معروف پاکستانی ماڈل کی بھی ہلاکت کی مبینہ اطلاعاتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر قائد میں بد قسمتی سے ہونے والے طیارے حادثے میں معروف ماڈل زاراعابد کے بھی جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ
Read more »
پی آئی اے طیارہ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصولکراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے طیارہ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصول ہو گئی ہے، لاہور سے آنے والا طیارہ کراچی میں لینڈنگ کیلئے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ طیارہ حادثے کے بعد دھوئیں کے بادل بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔
Read more »
پی آئی اے طیارہ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصولکراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے طیارہ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصول ہو گئی ہے، لاہور سے آنے والا طیارہ کراچی میں لینڈنگ کیلئے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ طیارہ حادثے کے بعد دھوئیں کے بادل بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔
Read more »
کراچی طیارہ حادثہ ایک اور مسافر کی زندگی معجزانہ طور پر بچ گئیکراچی طیارہ حادثہ : ایک اور مسافر کی زندگی معجزانہ طور پر بچ گئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu planecrash Karachi
Read more »
طیارہ حادثہ ، عملے کے اراکین کی تصاویر بھی سامنے آگئیںکراچی(ویب ڈیسک) ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہاہے
Read more »