طیارہ حادثے کی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش

United States News News

طیارہ حادثے کی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

طیارہ حادثے کی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش تفصیلات جانئے: DailyJang

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے وزیراعظم عمران خان کو کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی، وزیراعظم نے رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر غلام سرور خان نے ملاقات کی جس میں انہوں نے کراچی طیارہ حادثے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ پیش کی اور اس پر بریفنگ بھی دی۔ وزیراعظم نے وزیر ہوا بازی کو رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی ہدایت کر دی، جس کے بعد اب وفاقی وزیر غلام سرور خان عبوری تحقیقاتی رپورٹ قومی اسمبلی میں رپورٹ پیش کریں گے۔

کراچی میں رونما ہوئے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تیار کردہ عبوری تحقیقاتی رپورٹ میں کاک پٹ کریو اور ایئر ٹریفک کنٹرولر حادثے کے ذمہ دار قرار پائے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عبوری تحقیقاتی رپورٹ میں کاک پٹ کریو ، ایئر ٹریفک کنٹرولر کو حادثے کا ذمہ دار قرار دیا ہے جبکہ پی آئی اے اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کا طریقہ کاربھی ناکام قرار دیا گیا ہے۔رپورٹ سے متعلق ذرائع کاکہنا ہے کہ حادثے کےشکار طیارے کے آلات اور سسٹمز کی جانچ کا کام ابھی جاری ہے،طیارے کے ڈیٹا فلائٹ ریکارڈر، کاک پٹ وائس ریکارڈر سے ملنے والی معلومات بھی رپورٹ میں شامل ہیں۔واضح رہے کہ 22 مئی کو پی آئی اے کا لاہور سے کراچی آنے والا طیارہ رن وے سے چند سیکنڈ کے فاصلے پر آبادی پر گر کر تباہ...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

طیارہ حادثے کی رپورٹ کل وزیراعظم کو پیش کی جائے گی -طیارہ حادثے کی رپورٹ کل وزیراعظم کو پیش کی جائے گی -اسلام آباد: پی آئی اے طیارہ حادثے کی رپورٹ کل وزیراعظم عمران خان کو پیش کی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان سے طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ سے متعلق استفسار کیا تھا۔ وفاقی وزیر غلام سرور خان نے وزیراعظم کو …
Read more »

کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار، آج وزیراعظم کو پیش کی جائے گیکراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار، آج وزیراعظم کو پیش کی جائے گیاسلام آباد: (دنیا نیوز) کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ‌ ایوی ایشن ڈویژن کو موصول ہو گئی جسے آج وزیراعظم عمران خان کے سامنے پیش کیا جائے گا، قبل ازیں وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کو تحقیقاتی رپورٹ سے متعلق بریفنگ دی گئی۔
Read more »

طیارہ حادثہ: ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ آج پیش کی جائے گیطیارہ حادثہ: ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ آج پیش کی جائے گیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ایئر لائن پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ آج پیش کی جائے گی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے
Read more »

کراچی طیارہ حادثہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وفاقی وزیر غلام سرور کو پیشکراچی طیارہ حادثہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وفاقی وزیر غلام سرور کو پیشاسلام آباد : ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈانویسٹی گیشن بورڈ کے سربراہ نے کراچی طیارہ حادثہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وفاقی وزیر غلام سرورکوپیش کردی
Read more »

وزیراعظم عمران خان کو کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ پیشوزیراعظم عمران خان کو کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ پیشاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کوکراچی طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی، جس کے بعد رپورٹ آج قومی اسمبلی میں بھی پیش کی جائے گی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-03 00:18:01