صوبے میں 3 دن سخت لاک ڈاؤن ہوگا، محکمہ داخلہ سندھ

United States News News

صوبے میں 3 دن سخت لاک ڈاؤن ہوگا، محکمہ داخلہ سندھ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

صوبے میں 3 دن سخت لاک ڈاؤن ہوگا، محکمہ داخلہ سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang

محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق صوبے میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو سخت لاک ڈاؤن ہوگا۔محکمہ داخلہ سندھ کے اعلامیے کے مطابق جمعے کو دوپہر 12 سے تین بجے تک ہر طرح کا کاروبار بند ہوگا۔واضح رہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے دو روز قبل کراچی میں تجارتی مراکز کھولنے کی اجازت دی گئی تھی، جس کے دوران کورونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر نظر انداز کی گئی تھیں۔

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد صبح 6 سے دوپہر 12 بجے تک تو معاملہ قابو میں رہتا ہے، لیکن اس کے بعد عید کی خریداری کا بے قابو جن بوتل سے باہر آجاتا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

محکمہ زراعت نے ٹڈی دل کے خلاف مہم شروع کردیمحکمہ زراعت نے ٹڈی دل کے خلاف مہم شروع کردیمحکمہ زراعت نے ٹڈی دل کے خلاف مہم شروع کردی ARYNewsUrdu
Read more »

عید: وزارت داخلہ نے ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے صوبوں کو مراسلہ لکھ دیاعید: وزارت داخلہ نے ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے صوبوں کو مراسلہ لکھ دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے رمضان اور عید کے دوران لاک ڈاون کے ایس او پیز پر لازمی عملدرآمد کیلئے صوبوں کو مراسلہ لکھ دیا۔اس حوالے سے
Read more »

پاکستان میں کورونا مریض 35788، ہلاکتیں 770پاکستان میں کورونا مریض 35788، ہلاکتیں 770لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد ساڑھے 35 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
Read more »

لاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہلاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہلاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہ Punjab LockDown Eased CoronavirusPandemic CasesReported DeathrateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
Read more »



Render Time: 2025-03-10 17:37:40