صوبہ پنجاب کے ایک اور شہر میں پناہ گاہ قائم ARYNewsUrdu
انہوں نے کہا کہ ننکانہ صاحب کو ماڈل ضلع بنائیں گے، بھرپور صفائی مہم چلائی جائے گی۔ غلہ اورسبزی منڈی کو شہر سے باہر منتقل کیا جائے گا۔
وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ عید الاضحیٰ اور محرم الحرام میں زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے، محرم الحرام میں ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کروائیں گے۔ کچھ عرصے قبل وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پناہ گاہوں سے مستفید افراد کا کمپیوٹرائزڈ ڈیٹا بیس بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا، اس سلسلے میں وزیر اعظم عمران خان نے فوکل پرسن برائے پناہ گاہ نسیم الرحمٰن کو ٹاسک سونپا تھا۔
فوکل پرسن نسیم الرحمٰن کا کہنا تھا کہ ڈیٹ ابیس سے پتہ چل سکے گا کہ کن اضلاع میں غربت کی شرح زیادہ ہے، پہلی بار ریاست غریب طبقے کی ذمہ داری لے رہی ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ آئندہ سال مزید 1 ہزار پناہ گاہیں بنانے کا منصوبہ زیر غور ہے، پاکستان کو انصاف پسند اور فلاحی ریاست بنانا وزیر اعظم کا وژن ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں کورونا قابو میں آنے لگا کیسز اور اموات میں کمیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں گزشتہ چند دنوں میں کمی واقع ہوئی ہے جس پر محکمہ صحت کے اہلکار اطمینان کا اظہار کر رہے
Read more »
فرانس اور اٹلی میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے انتظامات مکملفرانس اور اٹلی میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے انتظامات مکمل ARYNewsUrdu
Read more »
گجرات میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی قتلگجرات میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی قتل AryNewsUrdu
Read more »