شہریوں نے امریکی صدر کو کرونا پھیلنے کا ذمہ دار قرار دے دیا، اسلام آباد میں مظاہرہ ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا نے ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں کے رکھا ہے اور امریکا اس جان لیوا وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک کی فہرست میں اول ہے لیکن پاکستانی عوام نے امریکی صدر کو کوویڈ 19 پھیلانے کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔
شہریوں نے ڈونلڈ ٹرمپ پر کرونا وائرس پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے اسلام آباد پریس کلب کے باہر احتجاج شروع کردیا، مظاہرے میں سول سوسائٹی اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک تھے جو امریکی صدر کے خلاف شدید نعرے بازی کررہے تھے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ دنیا میں کورونا کے پھیلانے کا ذمہ دار ہے، اسی لیے امریکی صدر عالمی مجرم ہے، شہریوں نے کوروناسے انسانی جانوں کے ضیاع کا ذمہ داری بھی امریکا اور صدر ٹرمپ کو قرار دیا ہے۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کو عالمی لیڈر کی حیثیت سے عالمی برادری کو وسائل اور مدد فراہم کرنی چاہئے تھی لیکن صدر ٹرمپ نے سیاسی بیان بازی کو ترجیح دی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت اور چین کے خلاف بیانات دے کر غیر ضروری بحث چھیڑ دی اور ساتھ ساتھ نازک وقت میں عالمی ادارہ صحت کو مالی امداد روکنے کی دھمکیاں دیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
خنجراب سے اسلام آباد تک آپٹیکل فائبر نے کام شروع کر دیا، چئیرمین سی پیک اتھارٹیاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اپنی ٹویٹ میں خوشخبری دی ہے کہ خنجراب سے اسلام آباد تک آپٹیکل فائبر نے کام شروع کر دیا ہے۔
Read more »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جانوروں کی منتقلی کیلئے مزید مہلت دینے سے انکارعدالت نے وائلڈ لائف حکام سے استفسار کیا کہ ’کاون‘ ہاتھی جس تکلیف سے گزر رہا ہے اس کا ذمہ دار کون ہے؟ یہ جانور اسلام آباد میں رکھے ہی نہیں جاسکتے۔
Read more »
اسلام آباد میں قوانین کی خلاف ورزی پر 7کلینک سیلڈرگز ہیلتھ ریگولیٹری انسپکٹر نے اسلام آباد میں قانون کی خلاف ورزیوں پر 7 کلینک سیل کردیئے، میڈیکل اسٹورز اور کلینکس انتظامیہ کو ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کردی SamaaTV
Read more »
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، موسم خوشگوار - ایکسپریس اردوتیزہواؤں اوربارش سے گرمی کا زورٹوٹ گیا،آج بھی ملک میں مزید بارش کا امکان
Read more »
جانوروں کی محفوظ مقام پر عدم منتقلی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ برہمجانوروں کی محفوظ مقام پر عدم منتقلی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ برہم Read News IHC ChiefJustice
Read more »