شہبازشریف کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ نیگٹیو آ گئی: مریم اورنگزیب

United States News News

شہبازشریف کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ نیگٹیو آ گئی: مریم اورنگزیب
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

شہبازشریف کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ نیگٹیو آ گئی: مریم اورنگزیب

لاہور: صدر مسلم لیگ ن اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کورونا کوشکست دیدی، مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے تین ہفتے تک اینٹی باڈیز ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کی ہے۔

صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ نیگٹیو آ گئی ہے، شہباز شریف نے کورونا کی ٹیسٹ رپورٹ پازیٹو آنے پر خود کو آئسولیٹ کرلیا تھا، انہوں نے خود کو چودہ دن سے زائد آئیسولیشن میں رکھا، انٰسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ سے شہبازشریف نے آٰئسولیشن عرصہ مکمل کرنے کے بعد ٹیسٹ کروایا جو اب نیگٹو آگیاہے۔

پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شہبازشریف کی رپورٹ نیگٹو آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی کے فضل وکرم اور قوم کی دعاوں سے صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہبازشریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے، ڈاکٹرز نے تین ہفتے تک اینٹی باڈیز ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کی ہے ، اینٹی باڈیز ٹیسٹ کا رزلٹ آنے تک ڈاکٹرز نے انہیں سخت احتیاط جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: وزیر اعظم کی عیدالاضحیٰ پر خصوصی اقدامات کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
Read more »

کورونا سے اموات کی شرح میں کمی، جولائی کے آخر میں کیسز کی تعداد کتنی ہوگی؟کورونا سے اموات کی شرح میں کمی، جولائی کے آخر میں کیسز کی تعداد کتنی ہوگی؟اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا سے اموات کی شرح میں کمی آئی ہے، جولائی کے آخر تک متاثرین کی تعداد4لاکھ سے کم ہوگی۔
Read more »

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردوعمران خان سے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ملاقات، معاملے پر تبادلہ خیال
Read more »

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tvوزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

وزیرصحت پنجاب کی تمام بلڈبینکس کی انسپکشن کی ہدایتوزیرصحت پنجاب کی تمام بلڈبینکس کی انسپکشن کی ہدایتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرصحت پنجاب نے تمام بلڈبینکس کی انسپکشن کی ہدایت کردی،ڈاکٹر یاسمین راشدنے محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کیئرکوہدایات جاری کیں۔نجی ٹی وی کے
Read more »

یورپی یونین کی پابندی، پی آئی اے کی یورپ پروازوں کی بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار متحرکیورپی یونین کی پابندی، پی آئی اے کی یورپ پروازوں کی بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار متحرککراچی : یورپ پروازوں کی بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار پی آئی اے کیساتھ مل کر یورپی یونین سیفٹی ایجنسی میں آئندہ ہفتے اپیل دائر کریں گے،
Read more »



Render Time: 2025-02-28 13:42:23