شاہد خاقان عباسی کی حکومتی کارکردگی پر تنقید | Abb Takk News

United States News News

شاہد خاقان عباسی کی حکومتی کارکردگی پر تنقید | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 68%

ShahidKhaqanAbbasi PTIGovernment

اسلام آباد:سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ مجھے تو لگتا ہے شاید اٹھارہویں ترمیم کی وجہ سے ملک میں کورونا وائرس پھیلا ، اٹھارہویں ترمیم ختم کردیں تو شاید کورونا ختم ہوجائے۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے پچہتر فیصد علاقوں میں لاک ڈاؤن ہوا ہی نہیں ہے، لاک ڈاؤن پر وزیراعظم کچھ کہتے ہیں جبکہ وزرا کی منطق اور ہیں،وزیراعظم نے کورونا پر بارہ سے زیادہ تقریریں کیں۔ لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے کہا کہ لاک ڈاون نہیں ہوگا،پھر بتایا کہ اشرافیہ نے لاک ڈاون کردیا ،حکومت آخر کر کیا رہی ہے، قومی اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں چار وزیروں نے اظہار خیال کیا لیکن کسی نے بتایا نہیں کہ کورونا کے تدارک کیلئے کیا ہورہاہے،وزیر خارجہ اور دوسرے وزرا نے ایک بھی کام کی بات نہیں کی۔

سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں کورونا کے شوقیہ ٹیسٹ ہوتے ہیں،دنیا کا کوئی ملک شوقیہ ٹیسٹ کی اجازت نہیں دیتا،صرف یہ بتادیں کورونا پر حکومت کی حکمت عملی کیاہے،میٹنگ کے بعد میٹنگ اور لیکچر کے بعد لیکچر ملے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ایل این جی کیس، شاہد خاقان عباسی بیٹے سمیت کل نیب دفتر میں طلبایل این جی کیس، شاہد خاقان عباسی بیٹے سمیت کل نیب دفتر میں طلب
Read more »

ملک میں کنفیوژن ہے، بتایا جائے ہو کیا رہا ہے، شاہد خاقانملک میں کنفیوژن ہے، بتایا جائے ہو کیا رہا ہے، شاہد خاقانمسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومتی کارکردگی پر سوالات اٹھا تے ہوئے کہا کہ ملک میں کنفیوژن ہے، یہاں ہو کیا رہا ہے؟ بتایا جائے ملک میں کورونا سے متعلق کیا حکمت عملی ہے؟اس وباءسے نمٹنے کےلیے کس وزارت کو ذمہ داری دی گئی ہے؟ایک وزیر نے کہاکہ روزانہ 40 ہزار ٹیسٹ ہورہے ہیں، کل وزیر خارجہ نے بتایا 20 ہزارٹیسٹ کی صلاحیت ہے ،آخر کون ٹھیک کہہ رہاہے بتایا جائے۔
Read more »

کروناکی سب سےبڑی وجہ 18ویں ترمیم لگ رہی، شاہد خاقانکروناکی سب سےبڑی وجہ 18ویں ترمیم لگ رہی، شاہد خاقانسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں وزراء کے بیانات سے ہمیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ 18ویں ترمیم کرونا وائرس کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ SamaaTV
Read more »

کورونا کے متعلق حکومت کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں: شاہد خاقانکورونا کے متعلق حکومت کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں: شاہد خاقانکورونا کے متعلق حکومت کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں: شاہد خاقان SKhaqanAbbasi Government Has No Strategy Deal Coronavirus MoIB_Official NAofPakistan pid_gov
Read more »

Shahid Siddique : شاہد صدیقی:- پیٹر رائٹ اور برٹش سیکرٹ سروسShahid Siddique : شاہد صدیقی:- پیٹر رائٹ اور برٹش سیکرٹ سروسRead peter right or British secret service Column by Shahid Siddique that is originally published on, Wednesday 13 2020 in Roznama Dunya Newspaper
Read more »



Render Time: 2025-03-11 00:18:02