کویت میں کام کرنے والے 6 اور سعودی عرب میں ملازمت کرنے والے 7 پاکستانی پائلٹوں کو بھی کلیئر کردیا گیا۔ CAA Pilots Pakistan DawnNews مزید پڑھیں:
سول ایوی ایشن حکام نے پھنسے ہوئے مسافروں کی واپسی کیلئے بنگلہ دیش سے خصوصی پرواز چلانے کی اجازت دے دی—تصویر: سی اے اے فیس بک
کچھ ممالک نے پائلٹوں کے لائسنس کے معاملے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی حکام سے پوچھا تھا کہ بتایا جائے کہ تمام سویلین پائلٹوں کے صحیح طور پر لائسنس یافتہ ہونے اور آئی سی اے او کے قواعد کے مطابق تربیت یافت ہونے کو یقینی بنانے کے لیے کیا اقدامات اٹھائے گئے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ان 39 میں سے 37 پائلٹوں کے لائسنس کی تصدیق کرلی گئی جبکہ بقیہ دو کے لائسنس کی تصدیق میں کچھ وقت لگے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
این سی او سی کا آج لاہور میں اجلاس، وزیراعلیٰ پنجاب خصوصی شرکت کریں گے
Read more »
این سی او سی کا آج لاہور میں اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب خصوصی شرکت کریں گےاین سی او سی کا آج لاہور میں اجلاس، وزیراعلیٰ پنجاب خصوصی شرکت کریں گے Special Meeting NCOC Held Lahore Today Asad_Umar UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
Read more »
ای سی سی کا اجلاس کل ہوگا، متعدد منصوبوں کی منظوری کا امکان - Business - Aaj.tv
Read more »
خنجراب سے اسلام آباد تک آپٹیکل فائبر نے کام شروع کر دیا:چئیرمین سی پیک اتھارٹیخنجراب سے اسلام آباد تک آپٹیکل فائبر نے کام شروع کر دیا:چئیرمین سی پیک اتھارٹی AsimSBajwa New Optical Fibre Cable Operationalised Khunjerab Islamabad CPEC cpecmakingprogress CPEC_gov_pk CPEC_Official MFA_China China pid_gov Pakistan
Read more »