سی اے اے فضائی صنعت کی مالی مشکلات کم کرنے کے لیے مدد کرے، ارشد ملک

United States News News

سی اے اے فضائی صنعت کی مالی مشکلات کم کرنے کے لیے مدد کرے، ارشد ملک
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

سی اے اے فضائی صنعت کی مالی مشکلات کم کرنے کے لیے مدد کرے، ارشد ملک ARYNewsUrdu

کراچی: سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے کہا ہے کہ سی اے اے فضائی صنعت کی مالی مشکلات کم کرنے کے لیے مدد کرے۔

تفصیلات کے مطابق سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے ڈی جی سول ایوی اتھارٹی کو مراسلہ لکھا ہے جس میں انہوں نے فضائی صنعت کے خسارے،حالات بہتر بنانے کے لیے تعاون کی اپیل کی ہے۔ ارشد ملک نے کہا کہ ایئر لائن انڈسٹری تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہی ہے،مختلف ایئر لائنز سےملازمین کو فارغ کیاگیا، پی آئی اے نے ریلیف پروازیں چلا کر مشکل حالات سے نمٹنے کی کوشش کی۔انہوں نے حالات میں بہتری تک ایئر لائنز چارجز منجمد کیے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ اس چیلنج سے پی آئی اے اکیلا نہیں نمٹ سکتا،حکومت اور سی اے اے کے بھرپور مدد اور تعاون کی ضرورت ہے۔ ارشد ملک کا کہنا تھا کہ سی اے اے فضائی صنعت کی مالی مشکلات کم کرنے کے لیے مدد کرے،یہ عمل ناصرف قومی ائیرلائن کی بقا بلکہ انڈسٹری ملازمین کے لیے مددگار ہوگا۔0

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کیا آئی سی سی سچن تندولکر کے مشورے کو تسلیم کرے گی؟کیا آئی سی سی سچن تندولکر کے مشورے کو تسلیم کرے گی؟گذشتہ دنوں انڈیا کے سابق کپتان اور بلے باز سچن تندولکر نے ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور بلے باز برائن لارا کے ساتھ ویڈیو چیٹ کے دوران کہا تھا کہ کرکٹ میں ٹیکنالوجی کے استعمال کا مقصد یہی ہے کہ فیصلے درست ہوں۔
Read more »

این سی او سی کی مرکزی ٹیم خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئیاین سی او سی کی مرکزی ٹیم خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئیاین سی او سی کی مرکزی ٹیم خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئی NCOC Karachi Team Reached SpecialMeeting AsadUmar CoronaVirus Pandemic SmartLockDown EidUlAdha pid_gov MoIB_Official PTIofficial Asad_Umar
Read more »

این سی او سی کی پہلی بار کراچی میں بیٹھک، مویشی منڈیوں کی مینجمنٹ پر مشاورتاین سی او سی کی پہلی بار کراچی میں بیٹھک، مویشی منڈیوں کی مینجمنٹ پر مشاورت
Read more »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: 20 جولائی کو آئی سی سی کا اہم اجلاس طلب - Sports - Aaj.tv
Read more »

آئی سی سی کا اہم اجلاس ویڈیو لنک پر 20 جولائی کو ہوگاآئی سی سی کا اہم اجلاس ویڈیو لنک پر 20 جولائی کو ہوگاذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے نئے شیڈول اور وینیو کے حوالے سے فیصلہ ہوگا، اس ایونٹ کے ملتوی ہونے کے اعلان کا قوی امکان ہے۔
Read more »

پی آئی اے اپنے مسافروں کو ترک فضائی کمپنی سے برطانیہ اور یورپ پہنچائے گی - ایکسپریس اردوپی آئی اے اپنے مسافروں کو ترک فضائی کمپنی سے برطانیہ اور یورپ پہنچائے گی - ایکسپریس اردوپی آئی اے نے یورپ اور برطانیہ کیلئے متبادل انتظامات شروع کردیے
Read more »



Render Time: 2025-02-27 09:25:47