سینیگال: 51 بچوں کو زندہ جلانے کی سازش کرنے والے مجرم کو 24 سال قید Senegal 51Children Convicted BurntAlive Sentenced 24Years
کی سزا سنائی ہے۔ملزم نے 20 مارچ کو اطالوی شہر میلانو سے ایک اسکول بس اغوا کی اور اس میں سوار بچوں سمیت پچاس سے زائد افراد کو زندہ جلانے کی کوشش کی تاہم بس میں موجود ایک مصری بچے بے بروقت پولیس کو اطلاع دے کر نہ صرف اپنی بلکہ بس میں سوار دیگر بچوں کی جان بچائی۔ اگر مصری بچہ پولیس کو دہشت گردی کی اس منصوبہ بندی کے بارے میں مطلع نہ کرتا تو بچوں کی زندگی خطرے میں پڑ چکی تھی۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق 47 سالہ اوسیانو سائی کے خلاف فیصلے کی سماعت لگ بھگ 4 گھنٹے جاری رہی۔ اس دوران میلانو کے...
گردی اور اغوا برائے تاوان جیسے الزامات میں 24 سال تک قید کی سزا سنانے کی اپیل کی۔ عدالت نے پراسیکیوٹر کی سفارش پر مجرم کو چوبیس سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔ذرائع نے اطالوی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ ملزم"بچوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہوئے انہیں ہوائی اڈے لے جانے اور وہاں سے افریقا لے جانا چاہتا تھا۔ ان بچوں میں ایک مصری طالب علم 15 سالہ رامی شحاتہ اپنے والد کے ذریعے پولیس سے رابطہ کرایا۔گذشتہ سیشن میں مجرم نے اپنی بس کو اغوا کرنے کا جواز پیش کیا تھا کیونکہ وہ بحیرہ روم میں...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
امریکی ادارے فچ سلوشنز کی رواں سال پاکستان میں ڈالر کی قدر سے متعلق پیش گوئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی کریڈٹ ریٹنگ ادارے فچ سلوشنز نے سال 2020ءکے دوران پاکستان میں امریکی ڈالر کی اوسطاً قدر 163 روپے اور 2021ءمیں 171 روپے رہنے
Read more »
آرمی چیف کی عراق کو سلامتی اور ترقی کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکشراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عراق کی سلامتی اور ترقی کے لئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی ہے۔
Read more »
کابینہ کی نجکاری کمیٹی میں مشیروں کی شمولیت پر حکومت کو نوٹس جاریاسلام آباد ہائیکورٹ نے کابینہ کی نجکاری کمیٹی میں وزیراعظم کے خصوصی مشیروں کی شمولیت کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔
Read more »
کرونا وائرس کی 2 ویکسینز کو امریکی ادارے کی جانب سے اعزاز مل گیاکرونا وائرس کی 2 عدد ویکسینز کو امریکی ادارے ایف ڈی اے کی جانب سے فاسٹ ٹریک کا اسٹیٹس دے دیا گیا۔
Read more »
آٹے کی قیمت کو ہر صورت کنٹرول کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایتآٹے کی قیمت کو ہر صورت کنٹرول کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت ARYNewsUrdu
Read more »
آٹے کی قیمت کو ہر صورت کنٹرول کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایتآٹے کی قیمت کو ہر صورت کنٹرول کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت MuradAliShahPPP MediaCellPPP
Read more »