سکھر (ڈیلی پاکستان آن لائن )قرنطینہ میں مسافروں کے کھانے کے بل کی تفصیلات سامنے آ گئیں ہیں جس کے مطابق سکھر قرنطینہ میں مسافروں کو1 کروڑ 22 لاکھ روپے کا کھانا
نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ سکھر قرنطینہ میں مختلف ایام میں 1500مسافر ٹہرائے گئے، قرنطینہ میں20 مارچ سے یکم اپریل تک 69 لاکھ 49 ہزار سےزائد کا کھانا دیا گیا۔2 اپریل سے31 مئی کے درمیان 30 روز میں 53 لاکھ 42 ہزار کا ناشتہ اور کھانا فراہم کیا گیا۔ اس کے علاوہ مسافروں کو بیف بریانی، قورمہ، کڑھائی، میٹھا، سلاد، رائتہ اورپھل بھی دیئے گئے ۔سکھر قرنطینہ میں مسافروں کو ناشتے میں ڈبل روٹی، چائے اور جم کی سہولیات دی گئی تھیں، ناشتے اور کھانے کے بلوں کی ادائیگی حکومت سندھ نے...
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 24 ہزار 262 ٹیسٹ کیے گئے جن میں مزید 2145 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں مجموعی متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ 57 ہزار 914 ہو گئی ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 28 مئی کے بعد سے اب تک کی کم 40 اموات ریکارڈ ہوئی ہیں جس کے بعد اموات 5426 ہو گئیں ہیں تاہم ایک لاکھ 78 ہزار 737 افراد صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو بھی لوٹ گئے ہیں ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمکورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کم UK CoronavirusPandemic COVID19UK CoronaPatients HeartPatients Hospital GOVUK 10DowningStreet BorisJohnson WHO
Read more »
بھارت میں سونے کے ماسک کے بعد ہیروں کے ماسک فروخت ہونے لگے - World - Dawn News
Read more »
کراچی میں دودھ کے بعد آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ - ایکسپریس اردومیدہ اور سوجی کی قیمت بھی بڑھنے کا امکان، ڈبل روٹی، بن، پاپے، بسکٹ اور دیگر بیکری مصنوعات بھی مہنگی ہوجائیں گی
Read more »
بلوچستان: عسکریت پسندوں کے حملے میں سکیورٹی فورسز کے تین اہلکار ہلاک، آٹھ زخمیپاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں سکیورٹی فورسز کے تین اہلکار ہلاک جبکہ ایک افسر سمیت آٹھ اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔
Read more »