سو سے زائد کورونا ویکسینز میں ایک نے بل گیٹس کی توجہ حاصل کرلی ARYNewsUrdu COVID19
کے مطابق کرونا ویکسین کی تیاری کے لیے اربوں ڈالر خرچ کرنے کا اعلان کرنے والے بل گیٹس نے آکسفورڈ یونی ورسٹی کے تحت بنائی جانے والی کرونا ویکسین کی تیاری اور تقسیم کے لیے 75 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
بل گیٹس کی جانب سے کروڑوں ڈالرز کا یہ تعاون دراصل ویکسین کے 30 کروڑ ڈوز کی ترسیل سے متعلق ہے، جس کی پہلی کھیپ متوقع طور پر 2020 کے آخر تک روانہ کی جائے گی۔اس سلسلے میں سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کے ساتھ لائسنس کے لیے ایک الگ معاہد بھی کیا گیا ہے جس کے تحت متوسط اور اس سے نیچے آمدن والے ممالک کو ایک ارب ڈوز بھیجے جائیں گے، جب کہ 40 کروڑ ڈوز 2021 سے قبل سپلائی کیے جائیں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
صوبوں کی وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواستاسلام آباد : صوبوں نے وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواست کرتے ہوئے کہا مسافروں کوگھرمیں 2ہفتہ لازمی قرنطینہ کی ہدایت کی جائے۔
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایت ARYNewsUrdu
Read more »
عرفان خان کے بیٹے نے والد کی’بارش سے جذباتی وابستگی‘ کے بارے میں بتادیارواں سال 29 اپریل کو اِس دنیا سے رخصت ہونے والے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار عرفان خان کے بیٹے بابیل نے اپنے والد کی بارش سے متعلق جذباتی وابستگی کے بارے میں بتا دیا ہے۔
Read more »
کورونا، بلوچستان میں مریضوں کی تعداد 6 ہزار سے زائدبلوچستان میں کورونا بے قابو ہوگیا، چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ 445 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد صوبے میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کرگئی
Read more »
لاہور: فوڈ اتھارٹی میں کرونا کیسز کی تعداد 35 سے زائد ہوگئی، تمام دفاتر بند
Read more »
سو سے زائد کرونا ویکسینز میں ایک نے بل گیٹس کی توجہ حاصل کرلیکرونا وائرس کے حملے سے بچاؤ کے لیے تیار کی جانے والی 100 سے زائد ویکسینز میں سے ایک ویکسین نے مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بل
Read more »