سونا تاریخی مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GldRates
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے فی تولہ سونا 1 لاکھ 9 ہزار 250 روپے کا ہوگیا ہے۔ایک تولہ سونا 1 لاکھ 9 ہزار 250 روپے جبکہ 10 گرام سونا 93 ہزار 664 روپے کا ہوگیا ہے۔کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 5500 روپے کم ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد 200 روپے کی معمولی کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے فی تولہ سونا 1 لاکھ 8 ہزار 900 روپے کا ہوگیا تھا۔ایک تولہ سونا 1 لاکھ 8 ہزار 900 روپے جبکہ 10...
سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا مزید اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے فی تولہ سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 1 لاکھ 9 ہزار 100 روپے پر پہنچ گیا تھا۔ایک تولہ سونا 1 لاکھ 9 ہزار 100 روپے جبکہ 10 گرام سونا 93 ہزار 536 روپے کا ہوگیا تھا۔ عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے کو ملا تھا، فی اونس سونا مزید 12 ڈالرز کے اضافے سے 1802 ڈالرز کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ ایک لاکھ 9250 روپے کا ہو گیالاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں، مسلسل قیمتوں میں اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ نو ہزار 250 روپے ہوگئی۔
Read more »
ہانیہ عامر کی بھارتی گانے کی دُھن بجانے کی ویڈیو وائرلپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے مشہور بھارتی گانا ’جب کوئی بات بِگڑ جائے‘ کی دُھن بجائی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
Read more »
کراچی میں ڈیری مافیا نے دودھ کی قیمت بڑھادی، انتظامیہ خاموش - ایکسپریس اردودودھ کی سرکاری قیمت 94 روپے ہے لیکن شہر کے مختلف علاقوں میں 120 روپے فی لیٹر فروخت شروع
Read more »
دنیا کی سب سے سستی برقی کار، قیمت صرف 930 ڈالر - ایکسپریس اردوچین کی یہ اہم ایجاد گھر بیٹھے آرڈر کی جاسکتی ہے تاہم بڑی بیٹریوں والی کار کی قیمت 1200 ڈالر ہے
Read more »