سندھ میں بھی کرونا کا زور ٹوٹ گیا، چوبیس گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقال SindhGovt CoronavirusPakistan COVID19Pakistan SyedMuradAliShah CoronaCases Cured OneDeath
ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 2358 ہوگئی ہے۔ یہ بات انہوں نے ہفتہ کو وزیراعلیٰ ہائوس سے جاری ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے 9311 ٹیسٹ کرائے گئے جن کے نتیجے میں 274 نئے کیس سامنے آئے جو موجودہ تشخیصی شرح 3 فیصد ہیں۔ اب تک 944000 نمونے ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں جس میں سے سندھ بھر میں 127965 کیسز کا پتہ چلا ہے ان میں سے 95 فیصد یعنی 121144 مریض صحتیاب ہوئے ہیں، جن میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 268 شامل مریض بھی شامل ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کرتے ہوئے ایک اور مریض جان...
8 فیصد اموات کی شرح ہے۔ مراد علی شاہ نے بتایا کہ اس وقت 4463 مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 4142 گھروں میں، 7 آئسولیشن سینٹرز اور 314 مختلف اسپتالوں میں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ 223 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جن میں 31 کو وینٹی لیٹرز پر منتقل کردیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے بتایا کہ 274 نئے کیسوں میں سے 110 کا تعلق کراچی سے ہے جن میں ضلع جنوبی 33، ضلع شرقی 30، ضلع وسطی 25، ضلع ملیر 12، ضلع غربی 7 اور ضلع کورنگی 3 شامل ہیں۔ جبکہ دیگر اضلاع میں کشمور 32، سکھر اور حیدرآباد میں 15ـ15، سانگھڑ 10،...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ میں بھی کرونا کا زور ٹوٹ گیا، چوبیس گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقالصوبہ سندھ میں بھی کرونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقال ہوا۔
Read more »
جرمنی میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں صرف ایک دن میں1700سے زائد کا اضافہجرمنی میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں صرف ایک دن میں1700سے زائد کا اضافہ Germany CoronaVirusUpdates Coronavirus COVID19 NewCases Patients GermanyDiplo Queen_Europe WHO
Read more »
ترک صدر کا ایک اورگرجا گھر کو مسجد میں تبدیل کرنے کا حکمترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کے بعد استنبول کی سب سے مشہور بازنطینی عمارتوں میں سے ایک تاریخی کاریہ گرجا گھر کو بھی مسجد میں
Read more »
سندھ حکومت کو 2 ماہ میں سرکاری گھر غیر قانونی مکینوں سے خالی کرانے کا حکم
Read more »
سندھ حکومت کو 2ماہ میں سرکاری گھرغیرقانونی مکینوں سے خالی کرانے کا حکم - Pakistan - Aaj.tv
Read more »