سندھ میں 9 ہزار سے زائد افراد کورونا سے صحتیاب ہوگئے، وزیراعلیٰ سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ صوبہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے2177 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 699 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کل عید کے دن کے حساب سے کورونا ٹیسٹ بڑھائے گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2327 ٹیسٹ کیے جس میں 573 نئے کیسز سامنے آئے۔ اس وقت 14 ہزار 556 مریض زیر علاج ہیں، جس میں سے 12 ہزار 836 مریض گھروں پر آئیسولیشن میں ہیں، 793 آئسولیشن سینٹر میں ہیں اور 927 مریض صوبہ کے دیگر اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔
کراچی کے ضلع وسطی میں 125، ضلع شرقی میں 174، ضلع غربی میں 78، کورنگی میں 50، ملیر میں 33 اور ضلع جنوبی میں 99 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق گھوٹکی 24، سکھر 11، لاڑکانہ 10، میر پور خاص 7، جیکب آباد میں کورونا کے 6 کیسز رپورٹ ہوئےہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیلکراچی : سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کورونا سے صحت یاب مریضوں سے پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل کی ہے۔،
Read more »
سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیلسندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیل MediaCellPPP Sindh
Read more »
کورونا وبا: پاکستان میں 57 ہزار سے زائد کیسز، اموات 1180 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
Read more »
ملک میں شدید گرمی کا راج، سندھ میں آج بھی پارہ 48 تک جانے کا امکان
Read more »