سندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئی

United States News News

سندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

سندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئی ARYNewsUrdu

۔وزیراعلیٰ سندھ نے شیڈول سے پہلے فلور ملز مالکان کو گندم فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مراد علی شاہ کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے کی حتمی منظوری سندھ کابینہ اجلاس میں لی جائے گی۔

سندھ حکومت نے صوبے سے گندم اور آٹے کی اسمگلنگ روکنے کے لیے سخت اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔ مراد علی شاہ نے محکمہ خوراک کو خبر دار کیا کہ پنجاب میں گندم کی قیمتیں بڑھانے والی مافیا سندھ میں بھی یہ کام کرسکتی ہے۔یاد رہے کہ دو روز قبل وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت پر زور دیا تھا کہ وہ پنجاب کی طرز پر گندم پہلے جاری کرے تاکہ مارکیٹ میں گندم کی قیمتیں مستحکم ہوسکیں۔انہوں نے محکمہ خوراک کو ہدایت کی تھی کہ وہ ملک میں گندم کی پیداوار اور دستیابی کی مجموعی صورت حال واضح کرے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی میں بجلی بحران، گورنر سندھ کا کل اہم خوشخبری سنانے کا اعلان -کراچی میں بجلی بحران، گورنر سندھ کا کل اہم خوشخبری سنانے کا اعلان -کراچی: شدید گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ کے ستائے کراچی کے شہریوں کو گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کل اہم خوشخبری سنانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کےالیکٹرک ہیڈآفس پر تحریک انصاف کےدھرنےکے پانچویں روز گورنر سندھ عمران اسماعیل نےدھرنے پر بیٹھے ارکان اسمبلی کو فون کیا اور شہریوں کی آواز بننے پر …
Read more »

کراچی میں بجلی بحران، گورنر سندھ کا کل اہم خوشخبری سنانے کا اعلانکراچی میں بجلی بحران، گورنر سندھ کا کل اہم خوشخبری سنانے کا اعلانکراچی میں بجلی بحران، گورنر سندھ کا کل اہم خوشخبری سنانے کا اعلان pid_gov ImranIsmailPTI
Read more »

وزیراعظم نے کراچی میں بجلی کے بحران پرقابو پانے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی - ایکسپریس اردووزیراعظم نے کراچی میں بجلی کے بحران پرقابو پانے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی - ایکسپریس اردوکمیٹی میں وفاقی وزیر اسد عمر، معاون خصوصی توانائی شہزاد قاسم اور گورنر سندھ عمران اسماعیل شامل ہیں
Read more »

کراچی میں بجلی کے بعد گیس کا بحران بھی سر اٹھانے لگا - ایکسپریس اردوکراچی میں بجلی کے بعد گیس کا بحران بھی سر اٹھانے لگا - ایکسپریس اردوگیس کی کمی کی وجہ سے سی این جی اسٹیشنز کو دو دن کے لئے بند کردیا گیا
Read more »

’حکومت سندھ کی جانب سے ترقیاتی کاوشوں میں وفاق مکمل تعاون کرے گا‘’حکومت سندھ کی جانب سے ترقیاتی کاوشوں میں وفاق مکمل تعاون کرے گا‘کراچی: وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ کے شہریوں کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت سندھ کی جانب سے ترقیاتی کاوشوں میں وفاق مکمل تعاون کرے گا۔
Read more »

سندھ کی بڑی یونی ورسٹی میں چینی زبان پر ڈگری پروگرام کا معاہدہ ہو گیاسندھ کی بڑی یونی ورسٹی میں چینی زبان پر ڈگری پروگرام کا معاہدہ ہو گیاجامعہ کراچی میں چینی زبان اور ثقافت پر مبنی 4 سالہ ڈگری پروگرام شروع کرنے کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 19:06:08