سندھ اسمبلی کے اجلاس میں صدر اور وزیر اعظم کو بلانے کی دھمکی ARYNewsUrdu
کراچی: پیپلزپارٹی کی رکن اسمبلی شمیم ممتاز نے اپنی تقریر میں خلل ڈلنے پر دھمکی دی کہ وہ ایوان میں صدر اور وزیراعظم کو بلا لیں گی۔
پیپلزپارٹی کی رکن اسمبلی شمیم ممتاز کی تقریر کے دوران گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی رکن اور مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما نصرت سحر عباسی نے احتجاجا شور شرابہ کیا۔ اسپیکرکےہدایت کےباوجودنصرت سحرعباسی خاموش نہ ہوئیں تو پیپلزپارٹی کی رکن اسمبلی نے ایوان میں صدر اور وزیر اعظم کو بلانے کی دھمکی دی۔ بعد ازاں صوبائی وزیر برائے پارلیمانی امور مکیش کمار نے کہا کہ ایوان میں ایسا نہیں چلےگااگرکوئی درمیان میں بولےگاتوہم بھی کسی کوبولنےنہیں دیں گے، سرآپ ہاؤس کو آرڈرمیں لائیں، اگریہ رویہ رکھاگیاتوکوئی بول نہیں سکےگا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عبدالقادر پٹیل کے الفاظ ایوان کے تقدس کے منافی ہیں: اسپیکر قومی اسمبلیقومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے رولنگ دی کہ گزشتہ روز عبدالقادر پٹیل قومی اسمبلی میں ایسے الفاظ ادا کیے جو ایوان کے تقدس کے منافی ہیں۔
Read more »
اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ، متحدہ کے رکن اسمبلی کے بھائی اور بہنوئی زخمیکراچی غربی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے رکن سندھ اسمبلی صداقت حسین کے بھائی اور بہنوئی زخمی ہوگئے۔
Read more »
سندھ اسمبلی اجلاس، ارکان آپس میں الجھ پڑےپیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی کلثوم چانڈیو کی تقریر کے دوران گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) اراکین نے شور شرابا کیا۔
Read more »
قومی اسمبلی ارکان کی تنخواہ ومراعات بڑھانے کا بل سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج -کراچی : سندھ ہائی کورٹ میں قومی اسمبلی ارکان کی تنخواہ ومراعات بڑھانےکابل چیلنج کردیا گیا ، جس میں کہا گیا موجودہ صورتحال میں اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ ومراعات کالعدم قراردی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی ارکان کی تنخواہ ومراعات بڑھانے کے بل کیخلاف درخواست دائر کردی گئی، درخواست شہری محموداخترنقوی نے سندھ ہائیکورٹ …
Read more »
کراچی، ایم کیو ایم رکن اسمبلی کے گھر پر فائرنگ، 2 افراد زخمیکراچی، ایم کیو ایم رکن اسمبلی کے گھر پر فائرنگ، 2 افراد زخمی MQMPakistan AryNewsUrdu
Read more »