سندھ پولیس کے مجموعی طور پر 873 افسران وجوان کرونا سے متاثر

United States News News

سندھ پولیس کے مجموعی طور پر 873 افسران وجوان کرونا سے متاثر
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

سندھ پولیس کے مجموعی طور پر 873 افسران وجوان کرونا سے متاثر ARYNewsUrdu

کراچی: ترجمان سندھ پولیس نے کہا ہے صوبے میں مجموعی طور پر 873 کے قریب افسران وجوان کروناوائرس سے متاثر ہوئے، گزشتہ 3روز کے دوران وبا کے 95 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کرونا کے خلاف فرائض ادائیگی میں 8 پولیس اہلکاروں نے شہادت پائی، زیر علاج افسران اور جوانوں کی تعداد 627 ہے، جبکہ 238 افسران اور جوان صحت یاب ہوکر گھر وں کو جاچکے ہیں۔ ملک کے مختلف شہروں میں کئی پولیس اہلکار وافسران کروناوائرس کا شکار ہیں، کراچی میں زیادہ کیسز ریکارڈ کیے گئے۔ 11 مئی کو شہر قائد میں کرونا وائرس انفیکشن سے محکمہ پولیس کا ایک اور اہل کار جان کی بازی ہار گیا تھا۔خیبرپختونخوا میں وبا سے متاثرہ افسران سمیت پولیس اہلکاروں کی مجموعی تعداد 39 سے زائد ریکارڈ کی گئی۔ پشاور سے 11 پولیس کے جوان کرونا کا شکار ہوئے، وبا سے اب تک صرف ایک نوشہرہ کابی ڈی یو اہلکار فہیم جاں بحق ہوا...

خیال رہے کہ 16 مئی کو پنجاب میں کرونا وائرس سے ایک اور پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گیا تھا، شہید رمضان عالم بطور نائب ریڈر ایس ڈی پی او اقبال ٹاؤن سرکل فرائض سرانجام دے رہا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ پولیس میں کورونا کے 41 نئے کیسز رپورٹ، 35 صحتیابسندھ پولیس میں کورونا کے 41 نئے کیسز رپورٹ، 35 صحتیابسندھ پولیس میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 41 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد اس عالمی وبا سے متاثر ہونے والے سندھ پولیس کے افسران اور اہلکاروں کی تعداد 823 ہوگئی ہے۔
Read more »

سندھ میں میڈیکل کے طلبا کے لئے بڑی خبرسندھ میں میڈیکل کے طلبا کے لئے بڑی خبرسندھ حکومت نے ضلع مٹیاری کےہالاشہرمیں میڈیکل کالج اورٹیچنگ اسپتال قائم کرنےکافیصلہ
Read more »

امریکا میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں دوسرے سیاہ فام شخص کی ہلاکت ہومی سائیڈ قرارامریکا میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں دوسرے سیاہ فام شخص کی ہلاکت ہومی سائیڈ قرار
Read more »

ولی بابر قتل کا ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےولی بابر قتل کا ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں ’جیو نیوز‘ کے رپورٹر ولی خان بابر کے قتل کیس کے ملزم کامران عرف ذیشان کو پیش کیا گیا۔
Read more »

نسلی امتیاز کیخلاف مظاہرے، ٹرمپ نے پولیس اصلاحات کے حکم نامے پر دستخط کر دیئےنسلی امتیاز کیخلاف مظاہرے، ٹرمپ نے پولیس اصلاحات کے حکم نامے پر دستخط کر دیئےنسلی امتیاز کیخلاف مظاہرے، ٹرمپ نے پولیس اصلاحات کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے DonaldTrump Racism Demonstrations Signed PoliceReform Order realDonaldTrump StateDept
Read more »



Render Time: 2025-03-04 11:59:05