اب صوبے بھر میں 3 اگست بروز پیر تک عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں ہوں گی، نیا نوٹی فکیشن جاری EidulAzha SindhGovt holidays DawnNews
حکومت سندھ نے عیدالاضحیٰ کے لیے جمعہ سے اتوار تک 3 روزہ تعطیلات کا اعلان کیا تھا — فائل فوٹو / پی پی آئیمحکمہ خدمات، عمومی انتظامیہ و روابط کی جانب سے جاری نئے نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ صوبائی حکومت نے عید کی تعطیلات میں ایک روز کا اضافہ کردیا ہے اور اب صوبے بھر میں 3 اگست بروز پیر تک عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں ہوں گی۔
واضح رہے کہ دو روز قبل حکومت سندھ نے عیدالاضحیٰ کے لیے جمعہ سے اتوار تک 3 روزہ تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔محکمہ خدمات، عمومی انتظامیہ و روابط کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا تھا کہ سندھ میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 31 جولائی سے 2 اگست تک ہوں گی۔21 جولائی کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ذی الحج کاوفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ کی تین روزہ تعطیلات کا اعلان
اس کے بعد وزارت مذہبی امور کی جانب سے بھی ملک بھر میں عیدالاضحیٰ یکم اگست کو منانے کا اعلان کیا گیا تھا۔ قبل ازیں جولائی کے اوائل میں وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے عیدالاضحیٰ سادگی اور احتیاطی تدابیر کے ساتھ منانے کی درخواست کی تھی تاکہ ملک میں کم ہوتے کورونا وائرس کے کیسز میں دوبارہ اضافہ نہ ہو۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
حکومت سندھ کا عیدالاضحیٰ کی تعطیلات میں ایک روز کا اضافہ - Pakistan - Dawn News
Read more »
بلاول زرداری کی کراچی میں بارش کے بعد سندھ حکومت کے کردار کی حوصلہ افزائیکراچی: (دنیا نیوز) چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہر قائد میں بارش کے بعد سندھ حکومت کے کردار کی حوصلہ افزائی کی۔
Read more »
پاکستان کی برآمدات میں 7.5 فیصد اور درآمدات میں 19.3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئیلاہور(کامرس رپورٹر )پاکستان کی بیرونی تجارت ساڑھے پندرہ فیصد کم ہو گئی مجموعی طور پر
Read more »
وزیراعظم کی پاک فوج کو کراچی کی صفائی میں مدد کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردوکراچی کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، عمران خان، این ڈی ایم اے کو فوری طور پر کراچی کی صفائی کی ہدایت
Read more »