سندھ حکومت کی کورونا ازخود نوٹس کیس پر رپورٹ تیار

United States News News

سندھ حکومت کی کورونا ازخود نوٹس کیس پر رپورٹ تیار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

سندھ حکومت کی کورونا ازخود نوٹس کیس پر رپورٹ تیار تفصيلات جانئے: DailyJang

سندھ حکومت کی جانب سے کورونا روکنے سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں آج رپورٹ جمع کروائی جائے گی، سندھ حکومت کی جانب سے تیار کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حالیہ بجٹ میں 3871.232 ملین روپے گاڑیوں کی خریداری کے لیے مختص کیے گئے تھے۔

رپورٹ میں سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ زراعت پر 134 ملین، صحت پر 69.181 ملین اور دیگر 27 ڈپارٹمنٹس پر632 ملین خرچ ہوں گے۔ سندھ حکومت کی رپورٹ کے مطابق 2018ء سے اب تک 9267.8 ملین نئی گاڑیوں کے لیے مختص کیے جن میں سے 795.6 ملین خرچ ہوچکے ہیں اور سندھ حکومت نے نئی گاڑیوں پر بلوچستان کے علاوہ تمام صوبوں سے کم رقم خرچ کی ہے ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

'سندھ حکومت نے بجلی چوروں کی پشت پناہی کی' -'سندھ حکومت نے بجلی چوروں کی پشت پناہی کی' -اسلام آباد: وزارت توانائی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیزکوقانونی کام میں تعاون نہیں کیا۔ سندھ کے وزیر توانائی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزارت توانائی کے ترجمان نے کہا کہ سندھ حکومت نے مشترکہ ملکی مفادات کو سیاست کی نظر کیا، بجلی نہ تومفت بنتی ہےاور نہ …
Read more »

سندھ حکومت نے بااثر بجلی چوروں کی پشت پناہی کی، وزارت توانائی - ایکسپریس اردوسندھ حکومت نے بااثر بجلی چوروں کی پشت پناہی کی، وزارت توانائی - ایکسپریس اردوسندھ حکومت نے بااثر افراد کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں ہونے دی، ترجمان وزارت توانائی
Read more »

کورونا وائرس سعودی حکومت کے صورتحال کی بہتری کیلئے اہم اقداماتکورونا وائرس سعودی حکومت کے صورتحال کی بہتری کیلئے اہم اقداماتکورونا وائرس : سعودی حکومت کے صورتحال کی بہتری کیلئے اہم اقدامات ARYNewsUrdu
Read more »

کورونا وائرس : سعودی حکومت کے صورتحال کی بہتری کیلئے اہم اقداماتکورونا وائرس : سعودی حکومت کے صورتحال کی بہتری کیلئے اہم اقداماتکورونا وائرس : سعودی حکومت کے صورتحال کی بہتری کیلئے اہم اقدامات coronavirus SaudiArabia
Read more »

کورونا از خود نوٹس کیس:حکومت کی پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع - Aaj.tvکورونا از خود نوٹس کیس:حکومت کی پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع - Aaj.tv
Read more »



Render Time: 2025-02-27 07:53:37