سندھ اسمبلی کے 8 ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے Corona Test Positive Members Sindh Assembly MediaCellPPP SindhCMHouse Karachi
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 2 ہزار76 کیسز رپورٹ ہوئے اور مجموعی طور پر 20 ہزار 231 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔کورونا وائرس کی وجہ سے پنجاب میں 22 ہزار37، خیبرپختونخوا 8 ہزار 483، بلوچستان 3,616، اسلام آباد 2,015، گلگت بلتستان 651 اور آزاد کشمیر میں 219 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔
کورونا وائرس کے باعث سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں ہوئی ہیں جہاں 425 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ سندھ میں 380، پنجاب میں 381، اسلام آباد میں 19، گلگت بلتستان میں 9، بلوچستان میں 41 اور آزاد کشمیر میں 5 افراد کورونا وائرس سے جاں بحق ہو چکے ہیں۔پاکستان میں کورونا کا پہلا کیس 26 فروری کو رجسٹرڈ ہوا اور ایک ہزاراموات 21 مئی تک ہوئیں۔ ایک ہزار اموات ہونے میں 85 دن لگے۔
وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کیسز ایک لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ ہے اور جون میں سب سے زیادہ کیسز سامنے آسکتے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ اسمبلی کے مزید دو ارکان میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردومجموعی طور پر سندھ کے 8 اراکین اسمبلی وبا کی لپیٹ میں آچکے ہیں
Read more »
کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk News
Read more »
مزید 2 اراکین سندھ اسمبلی میں کورونا کی تصدیقکراچی میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھنے لگی، 2 اراکین سندھ اسمبلی میں مہلک ترین وائرس کی تصدیق ہوگئی۔
Read more »
سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیلکراچی : سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کورونا سے صحت یاب مریضوں سے پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل کی ہے۔،
Read more »
سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیلسندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیل MediaCellPPP Sindh
Read more »