سندھ میں آج اور کل مکمل لاک ڈاؤن رہے گا | Abb Takk News

United States News News

سندھ میں آج اور کل مکمل لاک ڈاؤن رہے گا | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

Lockdown Sindh

کراچی: کورونا وائرس کے پیش نظر صوبے میں لاک ڈاؤن۔ ہفتے میں دو روز سختی اور 5 روز نرمی پر عمل درآمد کیا جارہا ہے۔ تاہم آج اور کل صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن رہےگا۔

سندھ میں لاک ڈاون کو آج 84 روز ہوگئے۔ ہفتہ اور اتوار کے روز لاک ڈاون میں سختی پر عمل درآمد جاری ہے۔ شہریوں کو بلا ضرورت گھروں سے نا نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ نا ہونے کے برابر ہے۔ صوبے کے مختلف شہروں کی طرح کراچی میں بھی لاک ڈاؤن کے پیش نظر مارکیٹیں، شاپنگ مالز اور دیگر کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کو ہوم ڈیلیوری اور ٹیک اوے کی اجازت ہے۔ مستثنیٰ قرار کی دی گئیں دکانیں میڈیکل اسٹورز مقررہ وقت کے مطابق کھولی جائیں گی جبکہ اسپتالوں سے متصل میڈیکل اسٹور 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔

دوسرے جانب شہریوں کو گھروں سے بلا جواز باہر نکلنے، اجتماعات، کھیلوں اور دیگر سرگرمیاں سر انجام دینے کی اجازت نہیں ہے تاہم حکومتی اعلامیے کے مطابق میڈیکل اسٹاف، قانون نافذ کرنے والے ادارے صحافی اپنے فرائض سر انجام دے سکیں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ میں چائے خانوں اور ریستوران کھلنے کے اوقات کار میں اضافہ - ایکسپریس اردوسندھ میں چائے خانوں اور ریستوران کھلنے کے اوقات کار میں اضافہ - ایکسپریس اردوریسٹورنٹ اور کیفے سے ہوم ڈیلیوری صبح 7 بجے سے رات 11 بجے تک کی جاسکے گی، نوٹی فکیشن جاری
Read more »

کراچی میں صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان - ایکسپریس اردوکراچی میں صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان - ایکسپریس اردوکراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35سے37ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے، محکمہ موسمیات
Read more »

تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنیکا فیصلہ، کابینہ اجلاس میں بجٹ کی منظوریتنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنیکا فیصلہ، کابینہ اجلاس میں بجٹ کی منظوری
Read more »

اراکین سندھ اسمبلی کے دوبارہ کرونا ٹیسٹ آج ہونگےاراکین سندھ اسمبلی کے دوبارہ کرونا ٹیسٹ آج ہونگےاراکین سندھ اسمبلی کے دوبارہ کرونا ٹیسٹ آج ہونگے پڑھیے sanjaysadhwani2 کی رپورٹ SamaaTV
Read more »

آج 11356 کورونا ٹیسٹ کیے، 2428 نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھآج 11356 کورونا ٹیسٹ کیے، 2428 نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11356 ٹیسٹ کیے گئے جو ایک ریکارڈ ہے، 11356 ٹیسٹ کئے نتیجے میں 2428 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 13:00:58