سندھ میں کتنے بچے کورونا وائرس کا شکار ہیں؟ صوبائی حکومت نے افسوسناک اعدادوشمار جاری کردیے

United States News News

سندھ میں کتنے بچے کورونا وائرس کا شکار ہیں؟ صوبائی حکومت نے افسوسناک اعدادوشمار جاری کردیے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعدامیں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔حکومتی حلقے مئی کے چار ہفتوں کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے

ڈان نیوزکے مطابق آج ایک دن میں سندھ میں ریکارڈ 383کیسز سامنے آئے ہیں۔ جبکہ کوروناوائرس کے بچوں میں منتقل ہونے کی بات کی جائے تو سندھ میں 182بچے اس موذی مرض میں مبتلا ہیں۔

بی بی سی کے مطابق ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن سے متعلق لوگوں کی متضاد اور مختلف آرا ہیں ’کوئی اسمارٹ لاک ڈاؤن کی بات کرتا ہے تو کوئی لاک ڈاؤن کو ہی غلط قراردیتا ہے۔‘ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں دس سال سے کم کے 182 بچے کورونا وائرس کے مرض میں مبتلا ہیں جبکہ 60 سال سے زائد عمر کے 900 افراد میں کوورنا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا تھا حکومت بار بار شہریوں کو گھروں پر رہنے اور آئیسولیشن کی تلقین کررہی ہے۔ ان کا کہنا تھا ’خدارا حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کرکے اپنی نسلوں کو محفوظ کریں۔‘ خیال رہے پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار سے بڑھ گئی ہے اور 5378 متاثرین کے ساتھ پنجاب سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے۔ملک میں جاں بحق افراد کی تعداد 269 ہے جبکہ 2866 افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔اموات کے اعتبار سے خیبر پختونخوا بدستور سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے جہاں اب تک 93 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان نے بدھ کو کورونا ریلیف فنڈ کے لیے منعقد کیے جانے والے ٹیلی تھون میں کہا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی شناخت کے لیے آئی ایس آئی کا نگرانی کا نظام استعمال...

وفاقی حکومت نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر ملک بھر میں لاک ڈاؤن نو مئی تک نافذ رہے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان میں گذشتہ 24گھنٹے میں 26 ڈاکٹرز اور 5 نرسیں کورونا وائرس کا شکارپاکستان میں گذشتہ 24گھنٹے میں 26 ڈاکٹرز اور 5 نرسیں کورونا وائرس کا شکاراسلام آباد : ملک بھر میں گذشتہ 24گھنٹےمیں 26 ڈاکٹروں ، 5 نرسیں کوروناوائرس کا شکار ہوئیں جبکہ 18 ملازمین میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
Read more »

کورونا وائرس:امریکہ میں ایک دن میں 1856افراد ہلاک,اموات 54ہزار سے تجاوزکورونا وائرس:امریکہ میں ایک دن میں 1856افراد ہلاک,اموات 54ہزار سے تجاوزکورونا وائرس:امریکہ میں ایک دن میں 1856افراد ہلاک,اموات 54ہزار سے تجاوز Covid_19 CoronaUpdates CoronavirusOutbreak CoronaVirusInAmerica DeathTollRaising SpreadRapidly StateDept WHO
Read more »

مظفر آباد میں 2 صحافیوں میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردومظفر آباد میں 2 صحافیوں میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردومظفر آباد میں 2 صحافیوں میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق مزید پڑھئے:
Read more »

بلوچستان میں لاک ڈاون میں نرمی سے کورونا وائرس مقامی سطح پر پھیلنے لگابلوچستان میں لاک ڈاون میں نرمی سے کورونا وائرس مقامی سطح پر پھیلنے لگا
Read more »

کورونا وائرس کے باعث امریکا میں جرائم میں نمایاں کمی - World - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-13 15:09:54