سندھ حکومت کا سرکاری اسکولوں میں بچوں کیلئے آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا اعلان SindhGovt
، چھٹی جماعت سے 12ویں تک کے طلبا کو آن لائن کلاسز دی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق لاک ڈاون کے کم و بیش تین ماہ مکمل ہونے کے بعد سرکاری اسکولزکوبھی آن لائن ایجوکیشن کاخیال آگیاہے، سیکریٹری تعلیم نےسرکاری اسکولزکیلئےآن لائن کلاسز کی ہدایت دے دی۔سیکریٹری تعلیم سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹی جماعت سے 12ویں تک آن لائن کلاسز دی جائیں گی، یونیسیف اور مائیکروسافٹکی مدد سے آن لائن کلاسز شروع کی جائے گی، 75 ماسٹر ٹرینر اساتذہ کو آن لائن کلاسز...
لئے ٹریننگ دیں گے۔سیکریٹری تعلیم کی تمام ضلع کے ڈائیریکٹرز کو 17 جون تک اساتذہ و طلبہ کا ڈیٹا پیش کرنے کی ہدایت دی ہے ، آن لائن سیشن کے لئے آئی ٹی کے ماہرین کو بھی رکھا جا رہا ہے۔حکومت سندھ کے اس اقدام کے بعد اب سندھ بھر کے اسکولوں اور کالجوں کے لاکھوں طلبہ و طالبات آن لائن تعلیم حاصل کرسکیں گے، ڈیٹا مکمل ہونے کے بعد محکمہ تعلیم کے تمام افسران کو فوری طور پر آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا عمل مکمل کرنا ہوگا ،جس کی رپورٹ محکمہ تعلیم کو بھی دی جائے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ حکومت کا سرکاری سکولوں میں آن لائن تعلیم شروع کرنے کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے سبب سرکاری سکولوں میں آن لائن تعلیم کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک کے طلبہ آن لائن پڑھ سکیں گے۔
Read more »
سندھ حکومت کا سرکاری اسکولوں میں بچوں کیلئے آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا اعلانسندھ حکومت کا سرکاری اسکولوں میں بچوں کیلئے آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا اعلان Sindh OnlineClasses Children CoronavirusPandemic LockDown pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP MuradAliShahPPP SaeedGhani1
Read more »
سندھ حکومت کا سرکاری اسکولوں میں بچوں کیلئے آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا اعلانکراچی : سندھ حکومت نے سرکاری اسکولوں میں بھی بچوں کیلئے آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا اعلان کردیا ،6 جماعت سے 12ویں تک کے طلبا کو آن لائن کلاسز دی جائیں گی۔
Read more »
وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کا پبلک ٹرانسپورٹرز کا ایس اوپیز پر عمل نہ کرنے کا نوٹس -کراچی : وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے پبلک ٹرانسپورٹرز کاایس اوپیزپرعمل نہ کرنے کا نوٹس لے لیا اور کہا شکایات ہیں کہ ٹرانسپورٹرز ایس او پیزپرعمل نہیں کررہے، عوام سے گزارش ہے خدارا ایس او پی پر عمل کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے پبلک ٹرانسپورٹرزکاایس اوپیزپرعمل نہ کرنے کا …
Read more »