سعودی حکومت نے سرکاری و نجی شعبوں کے ملازمین کے لیے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا بھی اعلان کردیا ہے۔ پاکستان میں 21 جولائی بروز منگل چاند نظر آنے کا قوی امکان
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ذی الحج کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا جس کے بعد یوم عرفہ 30 جولائی کو ہوگا جبکہ عیدالاضحیٰ 31 جولائی بروز جمعہ منائی جائے گی۔میں سعودی پریس ایجنسی کے حوالے سے کہا گیا کہ ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا یوم عرفہ 30 جولائی کو ہوگا جبکہ عیدالاضحیٰ 31 جولائی بروز جمعہ ہوگی۔ملک کے نجی شعبے میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے 30 جولائی سے 2 اگست تک کی چار روزہ تعطیلات کا اعلان کیا گیا...
بیان میں مزید کہا گیا کہ 29 ذی القعد یعنی 21 جولائی بروز منگل کو چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے اور یکم ذی الحج 22 جولائی 2020 کو ہوسکتی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سعودی عرب اور عراق میں توانائی اور کھیل کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے سمجھوتےسعودی عرب اور عراق نے سوموار کے روز توانائی اور کھیل کے شعبوں میں دوطرفہ سرمایہ کاری کے لیے سمجھوتوں پر دست خط کیے ہیں۔ عراق کے وزیر خزانہ علی علاوی کے زیر
Read more »
سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کب ہونے کا امکان ہے؟سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کب ہونے کا امکان ہے؟ ARYNewsUrdu
Read more »
سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا مچھلی گھرسعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا مچھلی گھر تیار مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »
سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ فیصلہ سوموار کو ذوالحجہ کا چاند دیکھنے پر ہوگاریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی عدالتِ عظمیٰ نے مملکت کے تمام شہریوں سے سوموار کی شام ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔
Read more »
سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا مچھلی گھر تیاراپنی نوعیت کا سب سے بڑا مچھلی گھر (ایکوریم) جدہ ایئر پورٹ پر بنایا گیا ہے جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا، اس فش ٹینک کی اونچائی 14 میٹر ہے اور قطر 10
Read more »
سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا مچھلی گھر تیارسعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا مچھلی گھر تیار Read News SaudiArabia WorldLargest Aquarium JeddahAirport Fishes KSAMOFA
Read more »