سعودی عرب میں روزگار کے مواقع بڑھنے کا امکان ARYNewsUrdu
الصبان نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ سعودی خواتین میں بے روزگاری کی شرح میں کمی نے ثابت کردیا ہے کہ خواتین کو روزگار دلانے کے لیے مختلف شعبوں کے دروازے کھولنے کا سرکاری فیصلہ درست تھا۔
حکومت نے دینی تعلیمات کے دائرے میں خواتین کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرکے مناسب اقدام اٹھایا، اقتصادی سرگرمیوں کی بحالی اور بڑی تعداد میں غیرملکی کارکنان کی برطرفی سے سعودیوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ ڈاکٹر محمد الصبان نے مزید کہا کہ کورونا بحران ختم ہونے کے بعد بڑے پیمانے پر سعودیوں کو ملازمتیں ملیں گی۔ سرکاری اور غیرسرکاری منصوبے دوبارہ شروع ہوں گے۔
ماہر اقتصادیات کا کہنا تھا کہ بیرونی سرمایہ کار مملکت آئیں گے۔ 2030 تک مملکت میں بے روزگاری کی شرح گھٹ کر 7 فیصد یا اس سے بھی کم رہ جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بہت سارے غیرملکی کارکنان کی چھٹی کردی گئی ہے ان میں سے اچھی خاصی تعداد مملکت کو خیر باد کہہ چکی ہے، ان کی جگہ سعودی کارکنان آئیں گے تو اس سے سعودی اور غیرملکی کارکنان کے درمیان موجود خلیج مزید کم ہوگی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سعودی عرب: خواتین کے روزگار میں اضافہ، مردوں کو نوکریوں کے لالے پڑگئےریاض : سعودی عرب میں مرد بیروز ہونے لگے اور خواتین کی بیروزگاری کی مجموعی شرح میں کمی واقع ہوگئی۔
Read more »
لاہور میں احساس کفالت پروگرام کھٹائی میں پڑ گیامستحق افراد کی مشکلات میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا لاک ڈاون سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے 3 ماہ قبل شروع کیے گئے احساس کفالت پروگرام کے 35 میں 22 مراکز بند کر دئیے گئے
Read more »
امریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئےامریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئے SamaaTV
Read more »
وبا کے دنوں میں؛ جو میں نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! -وبا کے دنوں میں؛ جو میں نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سماج میں تبدیلیوں کے ساتھ کرونا نے ہمارے احساسات، جذبات اور کیفیات پر بھی اثر ڈالا ہے۔ اسے ہم اپنے باطن کو سنوارنے کا ایک موقع بھی تصور کر سکتے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »
سعودی عرب: الاحسا دُنیا کا گرم ترین شہر درجہ حرارت 50 سے زایدسعودی عرب کا مشرقی شہر الاحسا دنیا کےگرم ترین شہروں میں شامل ہوگیا ہے۔ سوموار کے روز الاحسا کا درجہ حرارت 50 درجے سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگیا تھا۔ درجہ حرارت میں
Read more »