سعودی عرب: چینی سفیر کی تاریخی مقامات کی سیر

United States News News

سعودی عرب: چینی سفیر کی تاریخی مقامات کی سیر
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب: چینی سفیر کی تاریخی مقامات کی سیر ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب میں تعینات چینی سفیر نے اپنی اہلیہ کے ساتھ العلا کے تاریخی مقام کی سیر کی، انہوں نے کہا کہ العلا نہ صرف مقامی بلکہ غیر ملکی سیاحوں کے لیے بھی غیر معمولی دلچسپی کا حامل ہے۔

اس موقع پر انہوں نے خصوصی طور پر جبل الفیل کے پاس تصویر بنوانے کے بعد اسے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کرتے ہوئے چین میں اس پہاڑی سے مشابہ ایک اور تصویر شیئر کرتے ہوئے دونوں میں یکسانیت کی جانب توجہ دلائی۔ العلا میں قدیم تہذیب و ثقافت کے آثار آج بھی موجود ہیں جنہیں لوگ دلچسپی سے دیکھنے آتے ہیں۔ چینی سفیر نے گذشتہ دنوں اپنی اہلیہ کے ہمراہ العلا کی سیر کے موقع پر ہاتھی والی پہاڑی کی تصویر کے ساتھ جو دوسری تصویر شیئر کی وہ چین میں ایک آبی پہاڑی کی ہے جو العلا کی پہاڑی سے مشابہت رکھتی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

برطانیہ کی سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت متنازع کیوں؟ - BBC News اردوبرطانیہ کی سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت متنازع کیوں؟ - BBC News اردویمن میں عام شہریوں کی اموات میں روز بروز اضافے کے بعد برطانیہ کے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے پر پھر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
Read more »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-تجارت کمیٹی کی بھارت کو کھجوروں کی برآمد کھولنے کی سفارشروزنامہ دنیا :- پاکستان:-تجارت کمیٹی کی بھارت کو کھجوروں کی برآمد کھولنے کی سفارش
Read more »

پنجاب اسمبلی: لڑکیوں کی شادی کی عمر 18 سال کرنے کی قراردادپنجاب اسمبلی: لڑکیوں کی شادی کی عمر 18 سال کرنے کی قراردادلڑکیوں کے لیے شادی کی عمر 18 سال مقرر کرنے کے مطالبے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کر ا دی گئی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-26 22:57:33