سعودی حکومت کی جانب سے عوام کو ایک اور سہولت ARYNewsUrdu
ساما خرید و فروخت میں نقدی کا استعمال محدود سے محدود تر کرنے کے لیے ادائیگی کے جدید ترین طور طریقے متعارف کرانے کے لیے انٹرنیشنل کمپنیوں کو مملکت میں اپنی خدمات فراہم کرنے کے مواقع دے رہی ہے۔
ساما چاہتی ہے کہ اس شعبے میں مقامی اور بین الاقوامی کمپنیوں کے درمیان معیاری مقابلے کا ماحول بنے- جے بی سی ریاض میں اپنا دفتر قائم کرے گی تاکہ سعودی مارکیٹ میں اپنی پوزیشن بہتر بناسکے اور مملکت میں ڈیجیٹل ادائیگی نظام کو فروغ دے سکے۔ سعودی ادائیگی نظام کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر زیاد الیوسف نے بتایا کہ جے سی بی سے شراکت کا معاہدہ ہوگیا ہے۔ اس کے بموجب سعودی بینک مملکت بھر میں اے ٹی ایم اور تجارتی مراکز میں وصولی کی مشینوں کے ذریعے جے سی بی کی شناخت آسانی سے کرسکیں گے۔ جے سی بی کارڈ ہولڈرزمسلم ملکوں کی مارکیٹ سے بھی فائدہ اٹھاسکیں گے۔
جے سی بی کمپنی کے چیئرمین یوشی کیکانیکو کا کہناہے کہ سعودی عرب خطے میں کمپنی کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے۔ کمپنی کے کارڈہولڈرز اور سیر و سیاحت میں دلچسپی رکھنے والوں کی مملکت آمد ورفت بہت زیادہ ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سعودی حکومت نے عید الاضحٰی پر 2 ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا
Read more »
سعودی حکومت نے عید الاضحٰی پر 2 ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا
Read more »
سول ایوی ایشن کی جانب سے مسافروں اور ملازمین کی شکایات کا ازالہایڈیشنل ڈی جی سی اے اے نے فیس بک پر مسافروں کی شکایات سنیں، انہوں نے مسافروں اور ملازمین کی شکایات کے ازالے کے لیے افسران کو موقع پر ہی احکامات جاری کیے۔
Read more »
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے عدالتی فیصلے پر نظرثانی کی درخواستسپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نظرثانی کی اس اپیل میں کہا گیا ہے کہ عدالت عظمی کا دس رکنی بینچ اپنے فیصلے پر نظرثانی کر کے اس فیصلے کو ختم کرے۔
Read more »
'سعودی عرب میں پاکستان ہاؤس کی عمارات کیلئے اراضی حاصل کی جارہی ہے' - Pakistan - Dawn News
Read more »
حکومت کی مجرمانہ لاپرواہی کی سزا عوام بھگت رہے ہیں، مریم اورنگزیبپاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت کی مجرمانہ لا پرواہی کی سزا عوام بھگت رہے ہیں
Read more »