سستے گھروں کی تعمیر کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کریں گے، وزیراعظم عمران خان

United States News News

سستے گھروں کی تعمیر کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کریں گے، وزیراعظم عمران خان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر ملک کی غریب عوام کیلئے سستے گھروں کی تعمیر کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

تفصیل کے مطابق وزیراعظم کے زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا، صوبوں کے چیف سیکرٹریز اور بینک حکام بھی شریک ہوئے۔ انہوں نے وزیراعظم کو سستے گھروں کے لئے قرضوں کے معاملے پر بریفنگ دی۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ سستے گھروں کے منصوبے سے ملک میں روزگار کے مواقع بڑھیں گے جبکہ پاکستان کی اکانومی دوبارہ مستحکم کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ سستے گھروں کے تعمیراتی کام سے 17 صنعتیں فوری بحال ہو جائیں گی۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ کے زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کیلئے 33 ارب روپے سبسڈی کی منظوری دی گئی۔ اس سال 4.77 ارب روپے خرچ کئے جائیں گے۔ وزارت خزانہ 3 سے 10 مرلے کے چھوٹے گھروں کی تعمیر پر سبسڈی دی جائے گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اسپتالوں کی تعمیر اور بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں، وزیراعظم -اسپتالوں کی تعمیر اور بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں، وزیراعظم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نظام صحت کی بہتری کیلئےنجی شعبے کی شراکت داری کی حوصلہ افزائی کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت پنجاب میں شعبہ صحت کی اپ گریڈیشن سےمتعلق اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراشبلی فراز، اسدعمر، مشیرخزانہ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور دیگر نے شرکت کی۔ …
Read more »

ظفر مرزا کی صوبوں سے پولیو مہم کی کامیابی کے لیے بھرپور تعاون کی اپیلظفر مرزا کی صوبوں سے پولیو مہم کی کامیابی کے لیے بھرپور تعاون کی اپیلظفر مرزا کی صوبوں سے پولیو مہم کی کامیابی کے لیے بھرپور تعاون کی اپیل ARYNewsUrdu
Read more »

چینی ہیکرزنے کووڈ-19 ویکسین کی ریسرچ چوری کرنے کی کوشش کی، امریکا - Tech - Dawn Newsچینی ہیکرزنے کووڈ-19 ویکسین کی ریسرچ چوری کرنے کی کوشش کی، امریکا - Tech - Dawn News
Read more »

بھارت نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل کی دھجیاں بکھیر دیںبھارت نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل کی دھجیاں بکھیر دیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کی اپیل کی دھجیاں بکھیر دیں،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کورونا کے پیش نظر
Read more »

وزیراعظم کی اسکولوں میں انٹرنیٹ کی آسانی اورسستی فراہمی پر اقدامات کی ہدایتوزیراعظم کی اسکولوں میں انٹرنیٹ کی آسانی اورسستی فراہمی پر اقدامات کی ہدایتوزیراعظم عمران خان نے اسکولوں میں انٹرنیٹ کی آسانی اورسستی فراہمی پراقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا پس ماندہ علاقوں تک انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے پرتوجہ دی جائے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
Read more »



Render Time: 2025-02-26 19:58:56