سری لنکا کا نوجوان فاسٹ باؤلر منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار - Sport - Dawn News

United States News News

سری لنکا کا نوجوان فاسٹ باؤلر منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار - Sport - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

فاسٹ باؤلر انکوائری مکمل ہونے تک کرکٹ سے معطل رہیں گے، سری لنکن کرکٹ بورڈ SLC Cricket DawnNews

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر شیہان مادوشناکا کو مبینہ طور پر ہیروئن رکھنے پر ہر طرز کی کرکٹ سے معطل کردیا گیا۔کے مطابق سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے نوجوان باؤلر کو ہیروئن رکھنے کے الزام میں تین روز قبل گرفتار کیا گیا تھا اور پولیس کے ریمانڈ میں تھے۔

ان کاکہناتھا کہ کرکٹر سے 2 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد ہوئی تھیں اور انہیں شمال مشرقی شہر نیگومبو سے پینالا پولیس نے حراست میں لیا تھا۔پولیس نے کہا کہ فاسٹ باؤلر کو حراست میں لینے کے بعد مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا تھا تاہم انہیں ہائی کورٹ میں پیشی تک انہیں حراست میں رکھا جائے گا۔ بنگلہ دیش کے خلاف 27 جنوری 2018 میں کرکٹ کیریئر کا آغاز کرنے والے 25 سالہ فاسٹ باؤلر شیہان اب تک ایک ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سری لنکا کی نمائندگی کی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

معروف سری لنکن کرکٹر منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار، پولیس کے حوالےمعروف سری لنکن کرکٹر منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار، پولیس کے حوالےکولمبو (ویب ڈیسک) سری لنکا کے ایک کرکٹر کو ہیروئن رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا جس نے اسے 14 روزہ ریمانڈ پر
Read more »

سری لنکن کرکٹ اسٹارمنشیات رکھنے کےالزام میں گرفتارسری لنکن کرکٹ اسٹارمنشیات رکھنے کےالزام میں گرفتارسری لنکن پولیس نے بین الاقوامی کرکٹر شیہان مادو شنکا کو ہیروئن رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سری لنکن حکام نے شیہان کی گرفتاری کی تصدیق کرتے
Read more »

سری لنکن کرکٹر سے ہیروئن برآمد، 14 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالےسری لنکن کرکٹر سے ہیروئن برآمد، 14 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا کے ایک کرکٹر کو ہیروئن رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا جس نے اسے 14 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
Read more »

پہلے میچ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے بولر کو جیل بھیج دیا گیاپہلے میچ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے بولر کو جیل بھیج دیا گیاسری لنکا کے ایک فاسٹ بولر کو جیل کی ہوا کھانی پڑ گئی ہے، بولر شیھان مدوشناکا کو منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
Read more »

معروف سری لنکن کرکٹر منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار، پولیس کے حوالےمعروف سری لنکن کرکٹر منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار، پولیس کے حوالےکولمبو (ویب ڈیسک) سری لنکا کے ایک کرکٹر کو ہیروئن رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا جس نے اسے 14 روزہ ریمانڈ پر
Read more »

سری لنکن کرکٹ اسٹارمنشیات رکھنے کےالزام میں گرفتارسری لنکن کرکٹ اسٹارمنشیات رکھنے کےالزام میں گرفتارسری لنکن پولیس نے بین الاقوامی کرکٹر شیہان مادو شنکا کو ہیروئن رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سری لنکن حکام نے شیہان کی گرفتاری کی تصدیق کرتے
Read more »

Render Time: 2025-03-07 00:24:21