سانحہ کرائسٹ چرچ، حملہ آور کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی عدالت نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے مجرم کو سزائے موت دینے کی تاریخ کا اعلان کردیا، 51 افراد کے قتل میں ملوث شخص کو متاثرہ خاندانوں کے سامنے سزا دی جائے گی۔
رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کی عدالت عالیہ کے جج جسٹس کیمرون مینڈر نے جمعے کے روز مساجد پر حملے میں ملوث آسٹریلوی شہری برینٹن ٹارنٹ کو سزائے موت سناتے ہوئے پھانسی کی سزا کے لیے 24 اگست کی تاریخ مقرر کی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کے الیکٹرک شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنائے، عمر ایوبکے الیکٹرک شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنائے، عمر ایوب ARYNewsUrdu
Read more »
'کورونا کے قومی چیلنج کے باوجود اپوزیشن نے سیاست چمکانے کی کوشش کی'
Read more »
بھارتی فوج کی درندگی، کمسن نواسے کے سامنے نانا کو شہید کردیابھارتی فوج کی درندگی، کمسن نواسے کے سامنے نانا کو شہید کردیا SamaaTV
Read more »