سارہ خان کی انسٹاگرام پوسٹ مداحوں کے لیے کئی سوال چھوڑ گئی

United States News News

سارہ خان کی انسٹاگرام پوسٹ مداحوں کے لیے کئی سوال چھوڑ گئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سارہ خان کی انسٹاگرام پوسٹ مداحوں کے لیے کئی سوال چھوڑ گئی ARYNewsUrdu SarahKhan

کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی جس پر مداح حیران رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں، سارہ خان خوبصورت فوٹو شوٹ اور کام سے متعلق تصویریں مداحوں سے شیئر کرتی رہتی ہیں۔اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی جس میں وہ انگوٹھی پہنی ہوئی ہیں، اداکارہ نے کیپشن لکھا کہ ’میں نے کہا ہاں۔‘ تاہم سارہ خان نے یہ نہیں بتایا کہ انہوں نے منگنی کرلی ہے یا نہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سارہ خان کے انسٹاگرام پر 5 ملین فالوورز ہوگئےسارہ خان کے انسٹاگرام پر 5 ملین فالوورز ہوگئےپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ سارہ خان کے اسٹاگرام پر 5 ملین فالوورز ہو گئے ہیں
Read more »

وزیراعظم عمران خان کی مویشی منڈیوں میں ہر صورت ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایتوزیراعظم عمران خان کی مویشی منڈیوں میں ہر صورت ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایتوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں میں ہرصورت ایس او پیزپرعملدرآمدکی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
Read more »

ترک قوم کی بہادری دنیا بھر کی اقوام کیلئے سبق ہے، وزیراعظم عمران خان - ایکسپریس اردوترک قوم کی بہادری دنیا بھر کی اقوام کیلئے سبق ہے، وزیراعظم عمران خان - ایکسپریس اردوچار سال قبل آج کے دن ترک قوم نے اپنے جمہوری اداروں کا دفاع کیا تھا، عمران خان
Read more »

سارہ علی خان کا ڈرائیور کورونا میں مبتلاسارہ علی خان کا ڈرائیور کورونا میں مبتلاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور نواب سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان کے ڈرائیور کو کورونا وائرس ہوگیا ہے جبکہ وہ اور اہل خانہ
Read more »



Render Time: 2025-02-27 06:20:50