سارہ خان کی شادی کی وجہ عثمان مختار ہیں؟

United States News News

سارہ خان کی شادی کی وجہ عثمان مختار ہیں؟
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

سارہ خان کی شادی کی وجہ عثمان مختار ہیں؟ تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان ٹیلیویژن انڈسٹری کے اداکار عثمان مختار نے ساتھی اداکارہ سارہ خان اور فلک شبیر کی شادی پر مزاحیہ تبصرے کرتے ہوے شادی کی خواہش کا اظہار کیا اور اپنے اوپر بننے والی میمز کا جواب بھی دے دیا۔

ہوا کچھ یوں کہ سارہ خان اور فلک شبیر کی شادی کی خبر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین مزاحیہ انداز میں عثمان مختار کو مورد الزام ٹھہرا رہے تھے کہ اُن کی وجہ سے سارہ نے شادی کی۔یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ یہ وہی عثمان مختار ہیں جنہوں نے ڈرامہ سیریل 'انا' میں اداکارہ نیمل خاور کے مدمقابل کام کیا تھا، ڈرامہ آن ایئر ہی تھا کہ نیمل کی حمزہ علی عباسی سے شادی ہوگئی تھی۔

بعد میں عثمان اور سارہ نے نجی ٹی وی کے ڈرامے ’ثبات‘ سائن کیا اور اب سارہ خان بھی شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین سارہ خان اور فلک شبیر کی شادی کے معاملے میں اداکار عثمان مختار کو بھی لے آئے تھے اور مزاحیہ تصاویر، میمز اور تبصرے شیئر کیے جارہے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے عثمان مختار کو رشتے کرانے والی خالہ اور تیز ترین میرج بیورو جیسے القابات سے نوازا جارہا تھا۔عثمان مختار نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں لکھا کہ ’اگلے ڈرامے میں سولو آؤں گا تاکہ میرے بھی ہاتھ رنگے جائیں۔‘

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت PMImranKhan Wheat Storage Investigations pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
Read more »

وفاق کی جانب سے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کی تردید | Abb Takk Newsوفاق کی جانب سے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کی تردید | Abb Takk News
Read more »

موبائل کی دکان پر 12 لاکھ کی ڈکیتی، ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری (ویڈیو)موبائل کی دکان پر 12 لاکھ کی ڈکیتی، ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری (ویڈیو)شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں بیت المکرم کے قریبی موبائل شاپ پر گزشتہ روز ڈکیتی کی واردات کی فوٹیج اے آر وائی نیوز نے حاصل کر لی۔
Read more »

سارہ خان کی انسٹاگرام پوسٹ مداحوں کے لیے کئی سوال چھوڑ گئیسارہ خان کی انسٹاگرام پوسٹ مداحوں کے لیے کئی سوال چھوڑ گئیسارہ خان کی انسٹاگرام پوسٹ مداحوں کے لیے کئی سوال چھوڑ گئی ARYNewsUrdu SarahKhan
Read more »

سارہ خان اور فلک شبیر کی منگنی کے خوبصورت لمحات - ایکسپریس اردوسارہ خان اور فلک شبیر کی منگنی کے خوبصورت لمحات - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق سارہ خان اور فلک شبیر آج شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے
Read more »



Render Time: 2025-02-27 06:29:24