ساؤتھ ایشین گیمز؛ تین پاکستانی اتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے - ایکسپریس اردو

United States News News

ساؤتھ ایشین گیمز؛ تین پاکستانی اتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ان اتھلیٹس میں دو نے سونے اور ایک نے برانز میڈل جیتا تھا۔

ساؤتھ ایشین گیمز نیپال میں شریک تین پاکستانی اتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آنے کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق اتھلیٹکس فیڈریشن کے ذرائع نے ڈوپ ٹیسٹ آنے کی تصدیق کی ہے تاہم ناموں کو خفیہ رکھا جارہا ہے۔ ان اتھلیٹس کے خلاف انکوائری کمیٹی تشکیل دی جائے گی جہاں انہیں اپنا موقف پیش کرنے کا موقع دیا جائے گا۔ قوت بخش ممنوعہ ادویات کے استعمال پر انکوائری کمیٹی کو مطمن نہ کرسکنے پر قواعد کے تحت انہیں چار سال کی پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

دسمبر میں کھٹمنڈو نیپال میں منعقدہ ان گیمز میں پاکستان نے مجموعی طور پر 132 میڈلز حاصل کیے تھے جن میں 32 گولڈ، 41 چاندی اور 59 برانز میڈلز شامل ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پائلٹ نے آبادی کو بچانے کی کوشش کی لیکن۔۔۔ کس نے کیا دیکھا؟ عینی شاہدین نے ...پائلٹ نے آبادی کو بچانے کی کوشش کی لیکن۔۔۔ کس نے کیا دیکھا؟ عینی شاہدین نے ...کراچی(ویب ڈیسک) ملیر ماڈل کالونی کے شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے پی آئی اے کا ائیربس 320 طیارے کے زمین بوس ہونے کے منظرکو دیکھا تو ان کی چیخیں نکل گئیں۔ عینی
Read more »

’میری اہلیہ نے مجھے دس سال تک جنسی ہوس کا نشانہ بنایا‘’میری اہلیہ نے مجھے دس سال تک جنسی ہوس کا نشانہ بنایا‘گھریلو تشدد کے زیادہ تر واقعات کی شکایات خواتین کی جانب سے آتی ہیں۔ شاذ و نادر ہی ایسا واقعہ سننے کو ملتا ہے جس میں کسی مرد پر جسمانی یا جنسی حملہ کیا گیا ہوتا ہے۔ پڑھیے :
Read more »

'باندھ دینے والی بیماری' نے مشرقِ وسطیٰ کو کیسے برباد کیا؟'باندھ دینے والی بیماری' نے مشرقِ وسطیٰ کو کیسے برباد کیا؟اس دور میں قبرص اور بابل اور مصر بھیجے گئے خطوط اور دستاویزات سے اُس تباہی کا نشان ملتا ہے جس نے بادشاہ و سپاہی، خاص و عام، فرعون یا غلام، کسی کو بھی نہیں بخشا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-09 08:16:10