لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران مسلسل دوسرے روز بھی امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ دیکھی گئی، روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی 18 پیسے سستی ہو گئی۔
خیال رہے کہ رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران ڈالر 51 پیسے مہنگا ہو گیا تھا، امریکی کرنسی کی نئی قیمت 166.72 روپے کی سطح پر پہنچ گئی تھی۔
دوسرے کاروباری روزکے دوران ڈالر 23 پیسے مہنگا ہو گیا تھا۔ جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 166 روپے 95 پیسے ہو گئی تھی۔ تیسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر 19 پیسے سستا ہوا تھا، روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی نئی قیمت 166.95 روپے سے کم ہو کر 166 روپے 76 پیسے ہو گئی تھی۔ رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران امریکی ڈالر مسلسل دوسرے روز بھی سستا ہو گیا، انٹر بینک میں امریکی کرنسی 18 پیسے سستی ہو گئی۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر کی نئی قیمت 166 روپے 76 پیسے سے کم ہو کر 166 روپے 58 پیسے ہو گئی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وبا کے دنوں میں؛ جو میں نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! -وبا کے دنوں میں؛ جو میں نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سماج میں تبدیلیوں کے ساتھ کرونا نے ہمارے احساسات، جذبات اور کیفیات پر بھی اثر ڈالا ہے۔ اسے ہم اپنے باطن کو سنوارنے کا ایک موقع بھی تصور کر سکتے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »
لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن میں کورونا وائر س کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے سگریٹ نوشی میں کمی کر دی گئی ہے ، برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق لندن میں تمباکو نوشی کرنے
Read more »
روپے کے مقابلے میں ڈالر مسلسل دوسرے روز بھی سستا، قدر 18 پیسے گر گئیلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران مسلسل دوسرے روز بھی امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ دیکھی گئی، روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی 18 پیسے سستی ہو گئی۔
Read more »
کراچی کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش - Pakistan - Dawn News
Read more »
بارشوں کے باعث کپاس کی فی من قیمت میں 400 روپے تک کمیبارشوں کے باعث کپاس کی فی من قیمت میں 400 روپے تک کمی ہو گئی۔ ملک بھر میں شروع ہونے والی
Read more »
بارشوں کے باعث کپاس کی فی من قیمت میں 400 روپے تک کمی
Read more »