روزگار ری فنانس اسکیم کے تحت ابتک 61 ارب روپے کے قرضوں کی منظوری

United States News News

روزگار ری فنانس اسکیم کے تحت ابتک 61 ارب روپے کے قرضوں کی منظوری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

کراچی: ، سہولت حاصل کرنے والی کمپنیاں ملازمین کو تین ماہ تک برطرف نہیں کرسکیں گی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق روزگار ری فنانس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کے لئے اب تک کمرشل بینکوں کو 1700 درخواستین موصول ہوچکی ہی

ں اور 61 ارب روپے کے قرضوں کی منظوری بھی دی جاچکی ہے جس سے لگ بھگ 6 لاکھ افراد کی نوکریاں بچائی جاسکیں گی۔

روزگار ری فنانس اسکیم کے تحت کُل 120 ارب روپے کے قرضے فراہم کیے جائیں گے جس سے 11 لاکھ افراد کی نوکریاں بحال رکھنے میں مدد ملے گی۔ اسکیم سے فائدہ اٹھانے والی کمپنیاں 3 ماہ تک ملازمین کو نکال نہیں سکیں گی۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کے سبب معاشی سرگرمیاں متاثر ہونے سے کئی افراد بے روزگار ہوچکے ہیں، مزید افراد کے روزگار کو بچانے کی خاطر اسٹیٹ بینک صرف 3 فیصد شرح سود پر 50 کروڑ روپے تک کے قرضے فراہم کررہا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس کے باعث جسم کے اعضاء کام کرنا چھوڑ دیتے ہیںکورونا وائرس کے باعث جسم کے اعضاء کام کرنا چھوڑ دیتے ہیںعالمی وبا کورونا وائرس کا شکار مریضوں کے جسم کے اعضاء کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں جسے ملٹی اورگن فیلئر (multi-organ failure) کہا جاتا ہے، ملٹی اورگن فیلئر میں فالج کا حملہ، دل کا کام چھوڑ دینا اور پھیپھڑے ناکارہ ہوجانا شامل ہیں۔۔
Read more »

کورونا کے باعث 'فروزن' تھیٹر ہمیشہ کے لیے بند - Entertainment - Dawn Newsکورونا کے باعث 'فروزن' تھیٹر ہمیشہ کے لیے بند - Entertainment - Dawn News
Read more »

لاک ڈائون کے دوران معروف پاکستانی اداکارہ اور ماڈل کے ہاں بیٹے کی پیدائشلاک ڈائون کے دوران معروف پاکستانی اداکارہ اور ماڈل کے ہاں بیٹے کی پیدائشاوٹاوا (ویب ڈیسک) کینیڈا میں مقیم پاکستانی اداکارہ اور ماڈل اریج فاطمہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی اور ایک دن میں ہی بچے کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو پانچ ہزار سے
Read more »

مبینہ کرپشن کے الزام میں میئر اسلام آباد 90 دن کے لیے معطل - ایکسپریس اردومبینہ کرپشن کے الزام میں میئر اسلام آباد 90 دن کے لیے معطل - ایکسپریس اردوشیخ انصر کا وفاقی حکومت کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
Read more »

کورونا کے خلاف جنگ ؛ امریکا میں خدمات پر پاکستانی طالبہ کے لیے اعزاز - ایکسپریس اردوکورونا کے خلاف جنگ ؛ امریکا میں خدمات پر پاکستانی طالبہ کے لیے اعزاز - ایکسپریس اردولیلی خان نے طبی عملے اور فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے میں نمایاں کارکردی گا مظاہرہ کیا
Read more »



Render Time: 2025-03-10 23:42:13