سینیٹ،اسمبلی کا اجلاس آج ،اہم ترمیمی بلزپیش ہونگے مکمل تفصیل جانیے:
گردشی قرضہ،افغان امن معاہدہ کے اثرات اورگھریلوتشددبل زیربحث لائے جائینگے جمعہ کی چھٹی اور مزدورں کی تنخواہوں کے حوالے سے قرار دادیں بھی پیش کی جائینگی
اسلام آبادسینیٹ اورقومی اسمبلی کے اجلاس دوروزوقفے کے بعدآج دوبارہ شروع ہونگے ،جس میں اہم ترمیمی بلزاورقراردادیں پیش کی جائینگی، سینیٹ کااجلاس3بجے چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ، سینیٹ سیکرٹریٹ کے جاری کردہ 35نکاتی ایجنڈے کے مطابق تحریک، مختلف قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس،اسلام آبادہائی کورٹ ترمیمی بل 2020، گردشی قرضہ 1660ارب تک پہنچنے ، افغانستان اور امریکہ میں امن معاہدے کے خطے پراثرات اور این ڈی ایم اے کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے ایوان میں زیر بحث لائی جائے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
روزنامہ دنیا :- پاکستان:-مولانا فضل الرحمن کے بھائی کراچی میں ڈپٹی کمشنر تعینات
Read more »
روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کورونا: عید پر تفریحی مقامات بند، مزید 6608 مریض صحت یاب
Read more »
روزنامہ دنیا :- پاکستان:-تجارت کمیٹی کی بھارت کو کھجوروں کی برآمد کھولنے کی سفارش
Read more »
روزنامہ دنیا :- پاکستان:-غریب لوگ مارے جاتے ، امیر کو کوئی نہیں چھیڑتا:تھنک ٹینک
Read more »
روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کیپٹن سرور کا آج 72 واں یو م شہادت ، قوم کا خراج عقیدت
Read more »